ریاست فرائض کی انجام دہی میں سرکاری ملازمین کا دفاع کرے گی، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوارالحق کا کہنا ہے ریاست آئینی فرائض کی انجام دہی میں سرکاری ملازمین کا دفاع کرے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 فروری کو واضح منقسم مینڈیٹ دیا ہے،کچھ عناصر سوشل میڈیا کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کے سکیورٹی سکواڈ انچارچ ساتھی سمیت قتل

درگئی کے علاقے ہریان کوٹ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے سکیورٹی سکواڈ انچارچ وکیل خان کو ساتھی سمیت قتل کردیا جبکہ واقعہ میں دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔واقعہ ضلع مالاکنڈ کے نواحی علاقے ہریان کوٹ مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کی ٹانک اور جنوبی وزیرستان میں کارروائیاں، 9 دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آپریشنز کے دوران 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا، جن میں دو انتہائی مطلوب دہشت گرد بھی شامل ہیں۔آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے 16-17 فروری کو خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک مزید پڑھیں

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے حوالے سے سینئر صحافی عمر چیمہ کے انکشافات

کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے جب سے الیکشن میں دھاندلی سے متعلق الزامات عائد کیے ہیں تب سے وہ زبان زدعام ہیں، ہر پروگرام ، ہرخبر میں ان کی ہی بات ہورہی ہے۔اس حوالے سے سینئر صحافی عمر مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی اہلیہ نے کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ قراردیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی کا استعفیٰ بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوا ہے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں

جن کا ایجنڈا انتشار ہے، وہ اب بھی انتشار پھیلا رہے ہیں، شہباز شریف

صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہےکہ جن کا ایجنڈا انتشار تھا وہ آج بھی یہی کام کررہے ہیں جبکہ نواز شریف صرف عوام کا مفاد سوچ رہے ہیں۔شہباز شریف سے قومی اسمبلی کے نومنتخب ایک، پنجاب اسمبلی کی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سلمان اکرم راجہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ کو لاہور کے علاقہ جیل روڈ پر پارٹی آفس کے باہر کارکنوں کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کرنے پر حراست میں مزید پڑھیں

دھاندلی کے الزامات لگانے والے کمشنر راولپنڈی کی ریٹائرمنٹ میں کتنا عرصہ باقی تھا؟ حیران کن انکشاف

دھاندلی کے سنگین الزامات اور انکشافات کرنے والے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ درحقیقت اگلے مہینے 13 مارچ کو ریٹائر ہونے جارہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراطلاعات عامر میر کا کہناتھا کہ ایک شخص جو خود کشی کی بات مزید پڑھیں