امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب دینے کیلئے حکمت عملی بنالی،بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ طے کر لیا ہے امریکی فوجیوں پر حملے کا جواب کیسے دینا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتے۔ امریکا کو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر توجہ دلاؤ خط

پیپلزپارٹی نے کراچی میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر چیف الیکشن کمشنر کو توجہ دلاؤخط لکھ دیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے خط میں کراچی کی امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر توجہ دلائی گئی،خط مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے علاوہ تمام جماعتیں” میڈ ان امریکہ” ہیں،سینیٹرمشتاق

جماعت اسلامی کے رہنمااور سینیٹرمشتاق احمد کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے علاوہ تمام جماعتیں” میڈ ان امریکہ” ہیں۔مردان کے حلقہ پی کے 61 میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ہر پاکستان 2 لاکھ 50 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی ترقی سے متعلق نئی رپورٹ جاری کردی

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک اپ ڈیٹ رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی کی رفتار میں سست روی کی پیش گوئی کی گئی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ کے مزید پڑھیں

بھارتی ایجنٹوں کی پاکستان میں گرفتاری پر چین نے کیا موقف دیا؟

چین نے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث بھارتی ایجنٹوں کی گرفتاری پر رد عمل دے دیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ دہشت گردی انسانیت کی مشترکہ دشمن ہے، چین دہشت گردی کے دوہرے مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈن نے موٹرسائیکل سواروں کو روکا، بحث و تکرار ہوئی تو فائرنگ کر دی

لاہور میں ٹریفک وارڈن پر موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سمن آباد کے علاقے میں 3 افراد موٹرسائیکل پر سوار جا رہے تھے کہ ٹریفک وارڈن نے انہیں روک کر سائیڈ پر کھڑا ہونے کا مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس:بشریٰ بی بی کا بیان ریکارڈ،عمران خان کو سوالنامہ دیدیاگیا

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت اڈیالہ جیل میں قائم احتساب عدالت میں ہوئی۔عدالت میں بشریٰ بی بی کا 25 صفحات پر مشتمل 342 کا بیان مزید پڑھیں

سائفر کیس کافیصلہ ریاست کی جیت، جھوٹی سیاست کی ہارہے، جے یوآئی

سائفر کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کو 10،10سال قید بامشقت کی سزا سنائے جانے پر جے یوآئی کا ردعمل بھی سامنےآگیا۔جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہےکہ سائفر کیس کے فیصلے مزید پڑھیں