پی ٹی آئی کے 7 رہنماؤں کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں اشتہاری قراردے دیا گیا، جانیے کون کون شامل؟

تحریک انصاف کے 7 رہنماؤں کو جلاؤ گھیراؤ کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں 9 مئی کے دوران جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت جج نوید اقبال نے مزید پڑھیں

یہ عوام سے ڈرے ہوئے ہیں،(ن )لیگ کے جلسوں میں پی ٹی آئی کے نعرے لگ رہے ہیں،عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کاکہنا ہے کہ پنجاب میں دفعہ 144 صرف پی ٹی آئی کیلئے لگائی گئی ہے۔یہ جو مرضی کرلیں ہم نے آخری بال تک الیکشن لڑنا ہے۔بانی پی ٹی آئی عمران خان کاکمرۂ عدالت میں مزید پڑھیں

”بلاول کو معلوم نہیں کہ پنجاب میں الیکشن کیسے لڑا اور کیسے جیتا جاتا ہے” رانا ثنا اللہ کا بیان

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بلاول روز شام کو چیختے چلاتے ہیں، پنجاب میں کامیابی کا دعویٰ کرنے والے بلاول کو معلوم ہی نہیں کہ پنجاب میں الیکشن کیسے لڑا اور کیسے مزید پڑھیں

عمران خان نے مجھے 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر کی تھی، اسد قیصر کا دعویٰ

تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے انہیں 3 بار صدر پاکستان بنانے کی آفر کی تھی۔صوابی میں انتخابی جلسے سے خطاب میں مزید پڑھیں

عمارت کے تہہ خانے میں خفیہ فیکٹری , چھاپہ مار کر سیل کر دیا گیا

راولپنڈی کے نواحی علاقے میں واقع عمارت کے تہہ خانے میں خفیہ فیکٹری پکڑی گئی جسے سیل کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی کی زیر نگرانی ٹیم نے جھنگی سیداں کے علاقے میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو بڑی جماعت بنانے والا میں ہوں،صفایا بھی میں ہی کروں گا، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو خیبر پختونخوا کی بڑی جماعت میں نے بنایا، صوبے سے پی ٹی آئی کا صفایا بھی میں کروں گا۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے شرمناک نتائج کا اعلان، 80 فیصد طلبہ فیل ہوگئے

کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ نے فرسٹ ایئر ریگولر و پرائیویٹ اور کامرس سال اول پرائیویٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ترجمان انٹر بورڈ کے مطابق آرٹس سال اول پرائیویٹ میں 72 فیصد اور آرٹس ریگولر میں 80 فیصد طلبہ ناکام ہوئے ہیں، مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کل گجرات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

پیپلز پارٹی کل گجرات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔جس کے لیے میدان سجا لیا گیاہے۔سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کل 2 بجے کے قریب جلسہ سے خطاب کریں گے۔جلسہ گاہ میں کارکنوں مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر کو وزیر داخلہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وفاقی وزیر داخلہ کا اضافی قلمدان بھی سونپ دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو نگران وفاقی وزیر داخلہ مقرر کرنے کی منظوری مزید پڑھیں