حکومت نے 4بڑی یونیوسٹیاں غیر معینہ مدت تک بند کر دیں

وفاقی دار الحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر 4 بڑی یونیورسٹیوں کو غیر معینہ مدت تک بند کردیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق رات گئے اسلام آباد کے نواحی علاقوں میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کیا، جس مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا گروپ سمیت انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر اپنے گروپ سمیت عام انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق فواد چوہدری نے خط میں لکھا کہ”انتخابات کا مقصد عوام کو اپنے نمائندے چننے مزید پڑھیں

آصف زرداری کے دوست کے بیٹے کو کراچی ایئر پورٹ پر روک لیا گیا ، پھر کیا ہوا؟ حیران کن انکشاف

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو کراچی ائیرپورٹ پر روک لیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ انور مجید کے بیٹے نمر مزید پڑھیں

سندھ میں تیل کے کنویں سے پیداوار شروع ہوگئی، روزانہ کتنا تیل حاصل ہوگا ؟

سندھ میں موجود سونو کنواں نمبر9 سے پیدوار شروع کردی گئی ہے جس سےیومیہ 1850 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔او جی ڈی سی ایل کے مطابق سندھ میں سونو کنواں نمبر 9 سے خام تیل کے بھاری ذخائر حاصل کرنے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا

پشاور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کی انتخابی نشان سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنا دیا، عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو ’’ملکہ‘‘ کا انتخابی نشان دینے کا مزید پڑھیں

”اندازہ ہے کہ خیبر پختونخوامیں ہماری حکومت بنے گی،، پرویز خٹک کا بیان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین پرویز خٹک کہتے ہیں کہ انہیں اندازہ ہے خیبرپختونخوا میں اُن کی حکومت بنےگی۔نوشہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہےکہ 8 فروری کو خیبرپختونخوا میں بڑی تبدیلی مزید پڑھیں

کراچی میں بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرنیوالے شخص کا آخری پیغام سامنے آگیا

کراچی کے علاقےوائرلیس گیٹ کےقریب بیوی اور 3 بچوں کو قتل کرکےخودکشی کرنیوالے ملزم کے لیپ ٹاپ میں موجود آخری پیغام سامنے آگیا ہے ۔ آخری میں پیغام میں لکھا گیا ہے کہ ’’اگر میں اس کام کے بعد بچ مزید پڑھیں

بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر پاکستان کی مذمت

پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کی مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہےکہ بابری مسجدکو 6 دسمبر 1992کو انتہا پسندگروہ نے شہیدکیا تھا، بھارت کی اعلیٰ عدلیہ نے اس گھناؤنے کام میں ملوث جرائم مزید پڑھیں

پاک فوج کا کامیاب آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک ، بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد

پاک افغان سرحد کے قریب ژوب میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔پاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق ضلع ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں مزید پڑھیں

پاکستان کو دوبارہ پٹڑی پر ڈالنا جان جوکھوں کاکام ہوگا، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کاکہنا ہے کہ جس کی 10سال خیبرپختونخوا میں حکومت رہی انھو ں نے یہاں کیا بنایا ہے؟کیا نیا خیبرپختونخوا یا نیا پاکستان بنایا گیا کوئی تبدیلی آئی؟یہاں پر کسی نے کچھ بنایا ہے مزید پڑھیں