لاہور کی انتخابی سیاست میں بڑا بریک تھرو، ن لیگ کو اہم کامیابی مل گئی

پاکستان مسلم لیگ ن کو لاہور کی انتخابی سیاست میں اہم کامیابی حاصل ہوگئی ہے، تحریک انصاف کے سینئر رہنما اعجاز ڈایال نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔یہ بڑی سیاسی پیش رفت قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں

اللہ میری بیٹی کو نواز شریف جیسا شوہر عطا کرے، ن لیگی رہنما خواجہ عمران نذیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ اللہ کرے میری بیٹی کو سابق وزیراعظم نواز شریف جیسا شوہر ملے۔لاہور کے حلقے این اے 127 میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ‘اگر مزید پڑھیں

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی امیدواروں پر مقدمہ درج

اداروں کے خلاف تقاریر کرنے کے الزام میں پی ٹی آئی کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواران اور پارٹی عہدیداران سمیت 50 سے زائد افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق ملزمان شارع عام پر مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، ایران سے متعلق اہم ترین فیصلہ کرلیا گیا

وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ہونیوالے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ایران سے تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس ہوا ، جس مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 85 میں انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-85 سرگودھا کا الیکشن ایک امیدوار کی وفات کے باعث ملتوی کردیا گیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں

ایسا کیا ہوا کہ مسلم لیگ (ن) کے اہم گروپ نے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کر دیا؟

مسلم لیگ (ن) کے سردار مہتاب گروپ نے تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ مہتاب گروپ کے ترجمان جہانگیر خان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 17 سے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پربرفباری کی پیش گوئی کر دی۔محکمہ موسمیات کےمطابق آج رات ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی مزید پڑھیں

3 بار وزیراعظم بنا تو انہی کے ساتھ لڑ پڑا جنہوں نے وزیراعظم بنوایا تھا، بلاول کا نوازشریف پر طنز

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ 3 بار وزیراعظم بنا تو انہی کے ساتھ لڑ پڑا جنہوں نے وزیراعظم بنوایا تھا۔نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کا لیاقت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کےاحکامات کی چھاچھرو میں دھجیاں اُڑا دی گئیں: لال مالہی

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی انتخابی مہم چلانے والے پی ٹی آئی رہنما لال مالہی نے کہا ہے کہ چھاچھرو میں مقامی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن کےاحکامات کی دھجیاں اُڑا دیںا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی مزید پڑھیں