بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 6 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بیرون ملک سے شہرقائد پہنچنے والےمزید 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آگیا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی پہنچنے والے جن 6 مسافروں کا کورونا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ مثبت آیا ان میں 50 سالہ مینگورہ مزید پڑھیں

کیچ کے علاقے بلیدہ میں شہید 5جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والے جوانوں کو اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 23 سالہ سپاہی ٹیپو رزاق مزید پڑھیں

این اے 119:پی ٹی آئی نے عباد فاروق کے بھائی کو مریم نواز کے مقابلے میں اتاردیا

پاکستان تحریک انصاف نے این اے 119 کے لئے میاں شہزاد فاروق کو میدان میں اتار دیا۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار میاں شہزاد فاروق این اے 119 سے الیکشن لڑیں گے، پی ٹی آئی رہنما میاں شہزاد فاروق ٹرائی مزید پڑھیں

بلاول نے بلوچستان میں کھڑے ہو کر اسلام آباد کو کیا پیغام دیا؟

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں کھڑے ہو کر اسلام آباد کو پیغام دے دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق بلاول بھٹو کا ڈیرہ مراد جمالی میں انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کے دوران کہنا تھا کہ چاروں مزید پڑھیں

لاہور بار ایسوسی ایشن کےانتخابات میں ہوائی فائرنگ کرنیوالے 40 وکلا ءپر مقدمہ

لاہور بار انتخابات کے دوران ہوائی فائرنگ کے الزام پر 40 وکلاء کیخلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔نجی ٹی وی “کے مطابق مقدمے میں دہشت گردی ، اقدام قتل، کارسرکار میں مداخلت اور املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی مزید پڑھیں

پشاور میں جی ٹی روڈپرنجی ہسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

جی ٹی روڈ پر ایل آر ایچ کے قریب واقع ہسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا۔تفصیلات کے مطابق آگ ہسپتال کے تیسرے اور چوتھے فلورپرلگی،فائربریگیڈ کی 5گاڑیوں ،2واٹر باؤزرنے آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں حصہ لیا۔2ایمبولینسز مزید پڑھیں