سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے وکلا کے دلائل سننے کے بعد تاحیات نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا، چیف جسٹس پاکستان فائز عیسیٰ نے کہاکہ جلد مختصر فیصلہ سنانے کی کوشش کریں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق تاحیات نااہلی کیس کی مزید پڑھیں

انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنےآگیا

نجی ٹی وی نےذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ 8فروری کو انتخابات ملتوی کرنے کی سینیٹ سے قرارداد کی منظوری پر الیکشن کمیشن کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کاکہنا ہے کہ عام انتخابات 8فروری مزید پڑھیں

ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں،نگران وزیر صحت

نگران وزیر صحت ندیم جان نے کہا کہ ملک میں نئے کورونا کا کوئی کیس نہیں آیا، ہم ریڈ الرٹ پر ہیں، کوشش کر رہے ہیں ٹیسٹنگ کا لیب سسٹم اضلاع میں بھی لائیں۔ چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کی زیر مزید پڑھیں

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں شہید

سنی علما کونسل کے رہنما علامہ مسعود الرحمان عثمانی قاتلانہ حملے میں شہید ہو گئے۔ ترجمان سنی علما کونسل نے بتا یا ہے کہ علامہ مسعود الرحمان عثمانی پر اسلام آباد کے علاقے غوری ٹاون میں نا معلوم موٹر سائیکل مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے گزشتہ 3 ماہ کے دوران کتنے موبائل فون بلاک کیے ؟

چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے سینیٹ میں انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران ملک بھر میں 5 لاکھ موبائل فون بلاک کیے گئے ہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں چیئرمین پی مزید پڑھیں

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافے کا امکان

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں مزید اضافے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے اسکولز ایجوکیشن افسران کا اجلاس طلب کر لیا جس میں تجاویز پر غور کیا جائے گا، پہلی مزید پڑھیں

سینیٹ میؒں انتخابات کے التٍواء سے متعلق قرار داد کی منظوری پر پیپلز پارٹی کا رد عمل آگیا

پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما اور سابق وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پی پی الیکشن میں ایک لمحے کی بھی تاخیر نہیں چاہتی ہے۔ایوانِ بالا سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کی قرارداد کثرتِ رائے سے منظور مزید پڑھیں

اہم سیاسی رہنما کو انتخابات لڑنے کی اجازت مل گئی

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سربراہ سردار اختر مینگل کو اپیلیٹ ٹربیونل نے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے دی۔الیکشن ٹربیونل میں سردار اختر مینگل کی اپیل کی سماعت ہوئی، اس موقع پر وکیل ساجد ترین نے کہا مزید پڑھیں

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے176 افسران و ملازمین چارج شیٹ

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے 176 افسران و ملازمین کو چارج شیٹ کردیا۔ترجمان کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس سلطان علی خواجہ کا کہنا ہے کہ خود احتسابی کے جامع مربوط نظام کے ذریعے بدعنوانی کی نشاندہی ہوئی۔خصوصی مزید پڑھیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی کو نااہل قرار دےد یا گیا

الیکشن کمیشن سندھ نے سابق سپیکر قومی اسمبلی فہمیدہ مرزا کے مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی مسترد کرکے نااہل قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تحریر ی فیصلے کے مطابق سٹیٹ بینک نے موقف اختیار کیا کہ فہمیدہ مزید پڑھیں