چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ کے نام کےساتھ سردار لکھنے پر اظہار برہمی

سپریم کورٹ میں لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لطیف کھوسہ کے نام کےساتھ سردار لکھنے پر اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال ، نوٹیفکیشن جاری

لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا، ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا،وزارت پاورڈویژن نےگزشتہ ماہ مزید پڑھیں

مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،مخالفین میرے بیان کو ن لیگ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دینے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔نجی ٹی وی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی 4جنوری سے بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 4جنوری سے بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ 4جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، 4اور 5جنوری کے دوران چاغی، کوئٹہ، چمن، زیارت، مزید پڑھیں

PTI ایک بار پھر کھل کر ریاستِ پاکستان کے مفاد کیخلاف سامنے آ گئی، غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز دعویٰ

سینئر صحافی اوراینکر پرسن غریدہ فاروقی نے دعویٰ کیا کہ تحریک انصاف ایک بار پھر کھل کر ریاستِ پاکستان کے مفاد کیخلاف سامنے آ گئی اورانہوں نے اس فیصلے کو انتہائی افسوسناک قراردیدیا۔صحافی نے لکھا کہ تحریک انصاف نے آئی مزید پڑھیں

وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے، چیف جسٹس پاکستان، ملزم کی درخواست ضمانت خارج

سپریم کورٹ نے ٹیکس فراڈ میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی اور چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے کہ وائٹ کالر کرائم کوئی عام جرم نہیں ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ملزم مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جسٹس جواد حسن نے ریمارکس دیئے کہ فیصلہ آج ہی سناؤں گا، میرا فیصلہ عدالتی نظیر کے طور پر دیکھا جائے مزید پڑھیں

جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی، سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی کے باعث سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سائفر کیس کی سماعت بغیر کارروائی 8جنوری تک ملتوی کردی گئی،جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی طبیعت ناسازی کے مزید پڑھیں

عظیم عرف چاکلیٹی کا بھتہ خور ساتھی رینجرز کی کارروائی کے دوران گرفتار

کراچی میں لیاری گینگ وار کے ملزم عظیم عرف چاکلیٹی کا بھتہ خور ساتھی رینجرز کی کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق رینجرز اور ایس آئی یو کی کارروائی کے دوران لیاری گینگ وار کا ملزم مزید پڑھیں