صدر مملکت کے بیٹے نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی

صدر مملکت کے بیٹے ابواب علوی نے بھی ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کر دی۔نجی ٹی وی کےمطابق ابواب علوی نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے جنہیں ریٹرننگ افسر نے مسترد کر دیا۔ ابواب مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے

پشاور ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس قیصر رشید انتقال کر گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق قیصر رشید خان گردوں کے عارضہ میں مبتلا تھے اور پشاور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے،سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ گزشتہ 3دن سے مزید پڑھیں

بیرون ممالک تعینات پاکستانی سفارتکاروں کی کانفرنس4 جنوری سے شروع ہوگی

بیرون ممالک متعین پاکستانی سفارتکاروں کی3 روزہ کانفرنس جو4 جنوری کو وزارت خارجہ اسلام آباد میں شروع ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف ممالک میں تعینات پاکستانی سفیر، ہائی کمشنرز اور ناظم الامور اسلام آباد پہنچنا شروع ہوگئے ہیں مزید پڑھیں

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے سرنڈر کردیا

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اشتہاری ملزم علی نواز اعوان نے انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد میں خود کو سرنڈر کردیا۔علی نواز اعوان کی جانب سے عدالت میں درخواست ضمانت دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ درخواست مزید پڑھیں

بجلی کے شعبے کے آپریشنل نقصانات میں 1 سال کے دوران کتنے فیصداضافہ ہوا ؟ جان کر آپ حیران رہ جائیں

بجلی کے شعبے کے آپریشنل نقصانات میں 1 سال کے دوران کتنے فیصداضافہ ہوا ؟ اس حوالے سے ہوشربا انشافات سامنے آئے ہیں ۔ملکی خزانے کا خون نچوڑنے والا بجلی کے شعبے کا نقصان مالی سال 2022 میں 169 فیصد مزید پڑھیں

10 سالہ نا اہلی کم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل مرکزی درخواست کیساتھ سنیں گے پھر معاملہ دیکھیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ 10 سالہ نا اہلی کم کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل مرکزی درخواست کیساتھ سنیں گے پھر سارا معاملہ دیکھیں گے۔نجی ٹی وی کےمطابق نیب سزا یافتہ کی 10 سالہ نا اہلی مزید پڑھیں

کیا الیکشن ایکٹ میں نااہلی کی مدت آئین سے زیادہ اہم تصور ہو گی؟جسٹس منصورعلی شاہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار

تاحیات نااہلی کیس میں جسٹس منصور علی شاہ نے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ کیا الیکشن ایکٹ میں نااہلی کی مدت آئین سے زیادہ اہم تصور ہو گی؟آرٹیکل 63کی تشریح کا معاملہ ہے،سنگین غداری کرتے تو الیکشن لڑ سکتا مزید پڑھیں

میر بادشاہ قیصرانی کیخلاف وکیل درخواستگزار ثاقب جیلانی نے بھی تاحیات نااہلی کی مخالفت کردی

میر بادشاہ قیصرانی کیخلاف وکیل درخواستگزار ثاقب جیلانی نے بھی تاحیات نااہلی کی مخالفت کردی،وکیل ثاقب جیلانی نے کہاکہ 2018میں درخواست دائر کی جب 62ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کا فیصلہ آیا،اب الیکشن ایکٹ میں سیکشن 232شامل ہو چکی مزید پڑھیں