پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کا پشاور ہائیکورٹ کا حکم کالعدم قراردیدیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر مزید پڑھیں

پشاور میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام

تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔پولیس حکام کے مطابق پولیس کی بروقت جوابی کارروائی کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہونے پر مجبور ہوگئے۔ایس مزید پڑھیں

الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نہیں سمجھتے الیکشن ہوسکیں گے۔ الیکشن چند دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

آر اوامیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کا اپنا فیصلہ جاری کریں،فافن

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے آر اوز کے فیصلے شائع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں فافن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں

(ن) لیگ لاہور کی بڑی وکٹ گرگئی ، سابق وزیر کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

پاکستان پیپلزپارٹی نے مسلم لیگ (ن) کی لاہور سےبڑی وکٹ گرا دی،سابق صوبائی وزیر عبدالغفور میونے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کر لیاہے۔چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 3جنوری کو جاتی امراءمیں سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2024 کیلئے امیدواروں کی تفصیلات جاری کردیں،ملک بھر سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کیلئے 22ہزار 711کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے گئے،آر اوز نے 21684مرد اور 1027 خواتین امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیئے، مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 3رہنماؤں کیخلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے کا حکم دیدی. نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق ایم این اے سلیم الرحمان، سابق ایم پی اے فضل حکیم، میئر سوات مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس :انکوائری کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا

فیض آباد دھرنا کیس کی تحقیقات کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن نے سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کو طلب کر لیا ہے۔انکوائری کمیشن نے اپنی رپورٹ 22 جنوری کو سپریم کورٹ میں جمع کرانی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ، متعدد پروازیں منسوخ

پنجاب میں آج شدید دھند کے باعث لاہور سیالکوٹ کا فلائلٹ آپریشن متاثر ہونے کے باعث8 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں ۔تفصیلات کے مطابق دھند کے باعث گزشتہ چار روز میں 100 سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازیں مزید پڑھیں