اے این پی کے ناراض رہنماعدنان جلیل کا پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی)کے ناراض رہنماعدنان جلیل نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے،عدنان جلیل اسی ہفتے آصف زرداری سے ملاقات میں پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کریں گے،اے این پی نے بھی مرحوم رہنما حاجی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں تیل پائپ لائن میں دھماکہ، پولیس نے گھر پر چھاپا مارا تو 20 فٹ گہرائی میں کیا چیز ملی ؟ حیرا ن کن انکشاف

تھانہ صدر بیرونی کے علاقے جوڑیاں میں زیر زمین مرکزی پائپ لائن میں آتشزدگی و دھماکے کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ آئل ریفائنری کو خام تیل سپلائی کرنے والی پاکستان آئل فلیڈ کی 10 انچ قطر کی پائپ مزید پڑھیں

انتخابات 2024؛تحریک انصاف کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں سب سے آگے

عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد سکروٹنی کا عمل جاری ہے،انتخابات2024 کیلئے تحریک انصاف کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں سب سے آگے ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی 859 براہ راست سیٹوں کیلئے مزید پڑھیں

بلے کے نشان کی واپسی، تحریک انصاف آج پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرے گی

بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی قانونی ٹیم آج پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرے گی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق تحریک انصاف کی قانونی ٹیم آج الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کرے مزید پڑھیں

خورشید شاہ نے انتخابات سے قبل مسلم لیگ (ن) پر بڑا الزام عائد کردیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن )نے اس وقت اپنے لوگوں کو نگران حکومت میں بٹھایا ہے، (ن) لیگ کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو پنجاب میں بڑا نقصان ہوا لیکن ہم پھر مزید پڑھیں

پنجاب میں شدید دھند سے راستے گم، حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے بند

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کے ڈیرے برقرار ہیں،پنجاب میں رات گئے سے شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر ہونے پر موٹر وے کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

خیبر؛کسٹمز عملے کی کارروائی، 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد

خیبر میں کسٹمز عملے نے کارروائی کرکے 11 ہزار ممنوعہ بھارتی ادویات برآمد کرلی اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق طور خم امپورٹ ٹرمینل میں کسٹم عملے کی جانب سے کارروائی کی گئی،، کلیکٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں سے الیکشن لڑیں گے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے دو، دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو سانحہ 9مئی میں ملوث 336ملزمان کی تلاش

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور عمران کشور کا کہنا ہے پولیس 9 مئی کے 336 ملزمان کوتلاش کررہی ہے، اشتہاری ملزمان میں پی ٹی آئی رہنما اور کارکن شامل ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے بتایاکہ قانون مزید پڑھیں