الیکشن 2024:لیگی قائد نواز شریف کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے؟ جانیے

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس سماعت کے لیے مقرر

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس سماعت کیلئے مقرر کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ایک روز قبل نیب کی جانب سے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی خلاف دائر مزید پڑھیں

چوہدری نثار علی خان نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان آزاد حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیں گے۔ چوہدی نثار علی خان 23 دسمبر سےانتخابی سرگرمیاں شروع کرنے جارہے ہیں، چودھری نثار اپنے آبائی انتخابی حلقے این اے 53 سے انتخابی میدان مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ کو تحریک انصاف میں شامل ہوتےہی بڑا عہدہ مل گیا

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے سردار لطیف کھوسہ کو پی ٹی آئی کا سینئر نائب صدر مقرر کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار لطیف کھوسہ نے لاہور سے الیکشن لڑنے کا بھی مزید پڑھیں

ریاست گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کردے،علی محمد خان کی اپیل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما علی محمد خان نے ریاست سے تمام گرفتار کارکنوں کو تنبیہ کرکے معاف کرنے کی اپیل کردی۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کے دوران علی محمد خان نے کہا کہ مراد سعید اور شہریار مزید پڑھیں

سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

سائفر کیس کی ان کیمرا سماعت کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا،بانی پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کس کس شہر سے الیکشن لڑیں گے؟ نام سامنے آ گئے

تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر خان نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی قومی اسمبلی کے 3حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے،ان کاکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی میانوالی، لاہور اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں