ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے: بلاول

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ذوالفقار بھٹو کا عدالتی قتل کیا گیا، ان کے قاتل ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے جج صاحبان تھے۔نجی ٹی وی کےمطابق لاہور ہائیکورٹ میں آئینِ پاکستان کی تشکیل کے 50 سال مزید پڑھیں

کم عمر ڈرائیور نے لاہور کی معروف شاہراہ پر رکشے کو ٹکر مار کر 4 افراد کو ہسپتال پہنچا دیا

لاہورمیں کم عمر ڈرائیونگ ایک اور حادثے کا سبب بن گئی، 14 سالہ کار سوار نے رکشے کو ٹکر مار کر چار افراد کو ہسپتال پہنچا دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کالج روڈ بٹ چوک کے قریب 14 سالہ کار مزید پڑھیں

ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ مستعفی

ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق عامر فدا پراچہ کا کہنا ہے کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہورہا ہوں،8فروری کے انتخابات میں پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے بڑے مطالبات پر مبنی درخواست عدالت میں جمع کروا دی

سابق وفاقی ویزر فواد چوہدری نے بڑے مطالبات پر مبنی درخواست عدالت میں جمع کروا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے توہین الیکشن کمیشن کیس سے متعلق درخواست دائر کی ہے جس میں استدعا مزید پڑھیں

درآمد شدہ موبائل فونز کی قیمتوں کے تخمینے کے لیے ایف بی آرکی طرف سے نیا قانون متعارف

درآمد شدہ موبائل فونز کی قیمتوں کے تخمینے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی طرف سے نیا قانون متعارف کرایا گیا ہے، جس میں کمرشل درآمد کنندگان کے لیے ٹیکس میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ بیرون مزید پڑھیں

پی ٹی اے نے گزشتہ روز انٹرنیٹ بند ہونے کی خبروں پر میڈیا کی کلاس لے لی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گزشتہ روز انٹرنیٹ بند ہونے کی خبروں پر میڈیا کی کلاس لے لی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایک سیاسی جماعت کے ’آن لائن جلسے‘ کے دوران سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور انٹرنیٹ مزید پڑھیں

پسند کی شادی کا بھیانک انجام،جوڑا بدترین تشدد کے بعد قتل

شیخوپور ہ میں پسند کی شادی کرنے پر جوڑا بدترین تشدد کے بعد قتل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کے رہائشی عمران اور فرزانہ نے پسند کی شادی کی تھی جس کا فرزانہ کے بھائی حسن علی کو شدید رنج مزید پڑھیں