نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا،بات سننے کے بعد ہدایات جاری

لاہور میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ کے 12ویں اجلاس کے دوران نواز شریف نے پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر کھڑی خاتون کو ملاقات کیلئے اندر بلا لیا۔ سوات سے آئی خاتون شوہر کی رہائی کے لیے درخواست لے کر مزید پڑھیں

پنجاب: جیلوں میں گنجائش کیلئے ہزاروں قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد

نگران پنجاب حکومت نے جیلوں میں گنجائش کیلئے سنگین جرائم کے 10ہزار سے زائد قیدیوں کی پیرول پر رہائی مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے پیرول پر رہائی کی تجویز دی تھی اور یہ تجویز جیلوں میں گنجائش مزید پڑھیں

سابق صدر آصف زرداری خصوصی طیارے سے پشاور روانہ ہو گئے

سابق صدر آصف زرداری پشاور روانہ ہو گئے،وہ خصوصی طیارے کے ذریعے پشاور گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے دیگر پارٹی رہنماوں کیساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

ایرانی سیکیورٹی فورسز کا مختلف شہروں میں آپریشن، 46 پاکستانی گرفتار

ایرانی سیکیورٹی فورسز نے ملک کے مختلف شہروں میں آپریشن کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی خواہش رکھنے والے 46 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد مختلف انسانی ایجنٹوں کے ذریعے ایران سے مزید پڑھیں

الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ہائیکورٹ نے الیکشن عدلیہ کی نگرانی میں کروانے کیلئے دائر درخواست 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی۔تفصیلات کے مطابق درخواست پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان معظم بٹ ایڈووکیٹ نے دائر کر رکھی ہے۔چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور مزید پڑھیں

کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہونیوالی خاتون دم توڑ گئی

غریب آباد انڈر پاس میں دوران ڈکیتی مزاحمت پر خاتون سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئیں جو نجی ہسپتال میں دوران علاج دم توڑ گئی۔ پولیس کے مطابق خاتون موٹر سائیکل پر شوہر کے ہمراہ غریب آباد انڈر پاس مزید پڑھیں