بہاولپور، شیر باغ میں نوجوان کی موت کا معاملہ، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

شیر باغ میں شیروں کے پنجرے میں نوجوان کی ہلاکت سے متعلق پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق نوجوان کی موت بنگالی شیروں کے حملے سے ہوئی تھی، شیروں کے حملے سے نوجوان کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ روانہ ہو گئی

الیکشن کمیشن کی لیگل ٹیم سپریم کورٹ کیلئے روانہ ہو گئی۔نجی ٹی وی کےمطابق الیکشن کمیشن نے ممکنہ درخواست دائر کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے عملے کو آگاہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کی قانونی ٹیم اپیل تیار ہوتے ہی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا آج ہی الیکشن کا شیڈول جاری کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو آج ہی عام انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید پڑھیں

حکومت کا کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کے لیے عمدہ اقدام

حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی کمیونٹی کے ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومت کی جانب سے جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مسیحی برادری کے وفاقی ملازمین کو مزید پڑھیں

ٹانک پولیس لائنز پر خودکش حملے کی کوشش ناکام،5 دہشتگرد ہلاک،3 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک پولیس لائن پر خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کردیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگرد پولیس لائن کو نشانہ بنانے کی کوشش میں آئے تھے تاہم پولیس اور مزید پڑھیں

عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کا امکان

چیف جسٹس سپریم کورٹ سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات کے بعد عام انتخابات کیس آج ہی ہنگامی بنیادوں پر سماعت کیلئے مقرر کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی کےمطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان

الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور لائیکورٹ اور اسلام آباد ہایئکورٹ کے فیصلے چیلنج کرنے کا امکان ظاہر کر دیا گیانجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کیلئے بیوروکریسی کی خدمات لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں