پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ’درشن ریزارٹ‘ اورہوٹل بنانے کا فیصلہ کر لیا

نگران پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ’درشن ریزارٹ‘ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری سیاحت پنجاب راجہ جہانگیر مزید پڑھیں

جسٹس طارق مسعود کا قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے جسٹس طارق مسعود کے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سردیوں کی عدالتی چھٹیاں گزارنے بیرون ملک مزید پڑھیں

شہباز شریف کا الیکشن کیخلاف سازش کا الزام، چیئرمین پی ٹی آئی نے ردعمل دے دیا

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے شہباز شریف کے الیکشن ملتوی کرنے کی پی ٹی آئی کی سازش کے الزام پر ردعمل دے دی. نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ میں کھاد کی قلت پر کاشتکاروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ ہائیکورٹ میں کاشتکاروں نے صوبے میں کھاد کی قلت سے متعلق درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی” کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں نے کھاد کی قلت سے تنگ آ کر عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا جس پر سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی نا اہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

لاہور ہائیکورٹ نے سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نا اہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیئے، عدالت نے تحریک انصاف کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کیخلاف بھی فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔نجی ٹی مزید پڑھیں

میرا سوال ہے فوج آزاد ادارہ ہے یا حکومت کے ماتحت ہے؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار

سابق جج شوکت صدیقی برطرفی کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ میرا سوال ہے فوج آزاد ادارہ ہے یا حکومت کے ماتحت ہے؟چیف جسٹس نے حامد خان سےاستفسار کیا کہ حکومت کا سربراہ کون ہوتا ہے؟وکیل حامد مزید پڑھیں

8 فروری کو انتخابات کے تمام انتظامات مکمل ہیں،الیکشن کمیشن

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی جانب سے الیکشن کے التوا سے متعلق الزامات کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مسترد کردیا گیا ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ یہ عوام کو گمراہ کرنے کی ناکام کوشش ہے،8 مزید پڑھیں

سپین نے شرمناک الزام میں گرفتار 15 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

مختلف یورپی ممالک سے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے واپس پاکستان بھیج دیا گیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی ممالک سپین، یونان اور جارجیا نے ایک خصوصی طیارے کے ذریعے 40 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے پاکستان مزید پڑھیں

سائفر کیس :عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کیلئےمقرر

سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3رکنی بینچ 22دسمبر کو کیس کی سماعت کرے گا،جسٹس منصور مزید پڑھیں