سائفر کیس:شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت بھی سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس میں وائس چیئر مین پی ٹی آئی اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست بھی سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 22دسمبر کو سماعت کرے گا ۔اس مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے امریکہ میں لابنگ کے لیے نئی کمپنی رجسٹرڈ کرالی

تحریک انصاف نے امریکہ میں فنڈ اکٹھے کرنے اور لابنگ کیلئے نئی کمپنی رجسٹرڈ کرالی ہےْ۔ پی ٹی آئی نےنئی کمپنی کی رجسٹریشن امریکی ڈیپارٹمنٹ آف جسٹس میں چندروز قبل کرائی،کمپنی تحریک انصاف کے نئے چیئرمین گوہر علی خان کے مزید پڑھیں

سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ, الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائدکردی گئی۔آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت کا فیصلے میں کہنا مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان میں داخل، پنجاب میں بھی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پنجاب اور بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک پر سے مغربی ہواؤں کا سسٹم بیشتر علاقوں میں اثرانداز ہو گا جس سے کئی شہروں میں بارش کا مزید پڑھیں

جج اوران کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا شکار رضوانہ کا بیان قلمبند، ملزمان سے متعلق بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد پولیس نےجج اور ان کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی 14 سالہ رضوانہ کا بیان قلمبند کرلیا ہے۔ اپنے بیان میں رضوانہ نے الزام لگایا ہے کہ جج بھی اس پرتشدد کرتے تھے، سر دیوار مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس:بانی پی ٹی آئی عمران خان کا دو روزہ ریمانڈ منظور

توشہ خانہ کیس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی،دوران سماعت نیب ٹیم کی جانب سے مزید پڑھیں

ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

سابق وزیر اعظم ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ نے عدالتی معاونین کی تقرری کیلئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی درخواست منظورکرلی۔ تحریری حکمنامے میں کہا گیا کہ صدارتی ریفرنس میں مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی نے (ن )لیگ کی سیاست کو ڈرائنگ روم کی سیاست قراردیدیا

ترجمان پاکستان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ (ن )لیگ کی سیاست ڈرائنگ روم کی سیاست ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا خود کو ملک کی بڑی کہلوانے والی پارٹی الیکشن سے کیوں مزید پڑھیں

کشمیر کی خاطر جنگ کرنے کو تیار ہیں، نگران وزیر اعظم کا بڑا بیان

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کشمیر کی خاطر300 مرتبہ بھی جنگ کرنے کو تیار ہیں ۔ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ کشمیر کےلیے مزید پڑھیں

رونے دھونے سے حقائق تبدیل نہیں ہوں گے،ن لیگ کا پیپلزپارٹی کوجواب

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے ن لیگ کی سیاست کو ڈرائنگ روم کی سیاست قرار دیا تو ن لیگ کا ردعمل بھی آگیا۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل مزید پڑھیں