کراچی: سٹریٹ کرائم میں ملوث ماں بیٹا گرفتار

شہرقائدکے علاقے کلفٹن میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم کے الزام میں ماں اور بیٹے کو گرفتار کرلیا۔فریئر پولیس کا کہنا ہے کہ چوہدری خلیق الزمان روڈ پر کارروائی کے دوران اسٹریٹ کرائم کی واردات میں ملوث خاتون اور بیٹے کو مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین کی پی پی 43 کی حلقہ بندی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ نے منڈی بہاؤالدین کی پی پی 43 کی حلقہ بندی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے ندیم افضل چن کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا

سینئر سیاستدان اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عام انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ہے ۔ عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ ملک میں جو سیاست مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماؤں کے لیے تشویشناک خبر

لاہور پولیس نےنومئی کے واقعات پر پی ٹی آئی رہنماؤں مراد سعید، اعظم سواتی، حماد اظہر سمیت 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈز بلاک کرانے کے لیے نادرا کو خط لکھ دیا۔ جن رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کے 7ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم

پی آئی اے میں معاشی بحران پھر سراٹھانے لگا،قومی ایئرلائن کے سات ہزار سے زائد ملازمین تنخواہوں سے محروم ہیں،تنخواہوں کی عدم سے ادائیگی سے ملازمین میں بے یقینی بھی بڑھنے لگی۔صدر پی آئی اے یونین ہدایت اللہ خان نے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف درخواست، چیئرمین پی ٹی آئی کل طلب

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے خلاف سماعت مقرر کردی۔الیکشن کمیشن کا 5 رکنی بینچ کل (14 دسمبر )کو دن ڈیڑھ بجے سماعت کرے گا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے کل طلب مزید پڑھیں