آج سے اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور سمیت پشاور اور گردونواح میں موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کا امکان ہے ، موسلادھار بارش کے نتیجے میں نشیبی مزید پڑھیں
پاکستان میں مہنگائی، بیروزگاری اور سیاسی عدم استحکام کے باعث بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں 3 گنا اضافہ ہو گیا، موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد اب تک 12 لاکھ نوجوان ملک چھوڑ چکے ہیں۔ دیارغیر مزید پڑھیں
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ نے 23 جولائی سے کراچی میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔کہ 23 اور 24 جولائی کو کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع میں تیز بار ش کا امکان ہے اور یہ اسپیل 25 اور مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا جہاں گزشتہ 3 دنوں کے دوران پشاور اور ضلع خیبر میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے جب کہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی نے آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ او آئی سی کے پلیٹ فارم سے اس شیطانیت کے تدارک مزید پڑھیں
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس پر حملے سمیت 5 مقدمات میں چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی عبوری ضمانت میں 8 اگست تک توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے پاکستان کے حالیہ معاہدے سے متعلق پیرس میں ہونے والی میٹنگ کی اندرونی کہانی بتا دی۔ گزشتہ ماہ وزیراعظم مزید پڑھیں
پاکستان نے سویڈن میں ہونے والے قران پاک کی بے حرمتی کے تازہ واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ گزشتہ ماہ 29 جون کو عید الاضحیٰ کے روز سویڈن میں مسجد کے سامنے قرآن پاک کی بے حرمتی مزید پڑھیں
بجلی غائب ہونے کی وجہ سے مزنگ چونگی کے رہائشی واپڈا کے خلاف سراپا احتجاج ہوگئے. تفصیلات کے مطابق رات سے بجلی نہ ہونے کے باعث تنگ آکر مزنگ چونگی کےرہائشی شدید گرمی میں سڑک پر نکل آئے اور واپڈا مزید پڑھیں