آپس کی لڑائیوں کے باعث عوام کا حکومتوں سےاعتماد اٹھتا جارہا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر داخلہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آپس کی لڑائیوں میں عوام کی تکالیف میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جس کے باعث عوام کا حکومتوں سےاعتماد اٹھتا جارہا ہے۔ کوئٹہ میں تقریب مزید پڑھیں

حکومت نے 5لاکھ مہارت یافتہ ورکرز کو بیرون ملک بھجوانے کی تیاری شروع کر دی

خیبرپختونخواہ کی نگران حکومت نے صوبے سے 5لاکھ مہارت یافتہ ورکرز کو بیرون ملک بھجوانے کی تیاری شروع کر دی۔ نگران صوبائی حکومت کی طرف سے ’خوشحال خیبرپختونخواہ پروگرام‘ شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت مذکورہ تعداد میں ورکرز مزید پڑھیں

بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا

بھارت کو 20ووٹوں سے شکست دے کر پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کا نائب چیئرمین منتخب ہو گیا۔نیوز ویب سائٹ ’لائیو منٹ‘ کے مطابق پاکستان 2023ءتا2005ءاس عہدے کے لیے منتخب ہوا ہے۔ گزشتہ جمعہ کے روز فرانس کے دارالحکومت پیرس مزید پڑھیں

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات، کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل مکمل

تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے سلسلہ میں کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل مکمل ہوگیا۔انٹرا پارٹی انتخابات کے لیےچیئرمین کےامیدوار بیرسٹرگوہر علی خان نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے، کاغذاتِ نامزدگی ریٹرننگ افسر سردار مصروف خان ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں کب سے شروع، کب ختم ، پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 18 دسمبر سے شروع ہوں گی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ پنجاب بھر مزید پڑھیں

علیمہ خان کا بشریٰ بی بی کی لیک ہونے والی آڈیو پر رد عمل آ گیا، کس امریکی شخصیت کی مثال دی؟

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی لیک ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو پر علیمہ خان نے ردعمل دے دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق عمران خان کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہےکہ ان کی مزید پڑھیں