گناہ چھپانے کیلئے آشنا کیساتھ مل کر 13 سالہ بھتیجے کو زندہ جلا نے والی چچی گرفتار

گوجرانوالہ میں 13 سالہ بچے کے اغوا کا ڈراپ سین ہو گیا، سگی چچی نے اپنا گناہ چھپانے کیلئے بچے کو زندہ جلا کر مار ڈالا۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ واہنڈو میں چند روز قبل 13 سالہ بچے کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر نےپی ٹی آئی کے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا

بیرسٹر گوہر نےپی ٹی آئی کے اہم عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے،عمران خان کی جانب سے فیڈرل چیف الیکشن کمشنر نیاز اللہ نیازی کو بنا مزید پڑھیں

پی آئی اے کا جعلی ڈگریوں پر بھرتی ملازمین سے متعلق ایف آئی اے کو مراسلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے جعلی ڈگریوں پر بھرتی ملازمین سے متعلق وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو مراسلہ بھجوایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مراسلے میں کہا گیا کہ ایف آئی اے اسلام آباد زون کی پی آئی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات تک ترقیاتی کام روکنےکا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں ترقیاتی کاموں کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت ہوئی، سماعت جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نےکی۔عدالت نے عام مزید پڑھیں

مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مجھ سے ایسی بات نہ کہلوائیں کہ دوبارہ چلہ کاٹنا پڑ جائے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ شیخ مزید پڑھیں

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں لڑائیاں ، لطیف کھوسہ کی بشریٰ بی بی سے کیا بات ہوئی؟ مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

عمران خان کی اہلیہ اور بہنوں میں اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل لطیف کھوسہ کے مابین مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کی پیش گوئی، اولے پڑنے کا بھی امکان

ملک کے مختلف شہروں میں رات بارش کی پیش گوئی کر دی گئی، ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے رات شمال مشرقی پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان مزید پڑھیں

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ سرکار نے سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔تفصیلات کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں دس روزہ عام تعطیلات کا اعلان کردیاگیا ،سکولوں میں چھٹیاں 22 دسمبرسے 31 دسمبر تک ہوگی ،محکمہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ مزید پڑھیں