ہنر مند افراد کو بیرون ملک بھیجنے سے تجارتی خسارہ کم ہوسکتا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم ہونے میں ایک مہینہ رہ گیا ہے، تجارتی خسارے کی وجہ سے مسائل کا سامنا ہے، اگر ہنر مند لوگوں کو بیرون ملک بھیجیں گے تو پاکستان مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر سیلاب کے باعث درجنوں دیہات زیر آب

ملک میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، قصور میں دریائے ستلج سے منسلک 15 دیہات زیر آب آگئے، بہاولپور کے مقام پر بھی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ گنڈا سنگھ والا اور ہیڈ مزید پڑھیں

ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام اور اداروں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی، ہم صرف نعرے نہیں لگاتے کام بھی کرتے ہیں۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چار مزید پڑھیں

ملک بھر میں ہیضے کے کیسز بڑھنے لگے، اب تک کتنی اموات ہو چکی ہیں؟ جانیے

ملک بھر میں ہیضے کے کیسز بڑھنے لگے، اب تک کتنی اموات ہو چکی ہیں؟ جانیے

اسلام آباد: ایک طرف ملک میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب ملک بھر میں ہیضے کے کیسز میں اضافے کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں ۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اس مزید پڑھیں