کراچی کے شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی ، 9 افراد جاں بحق، ریسکیو آپریشن جاری

راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 9 افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔جناح ہسپتال کے حکام کے مطابق 7 میتوں کو جناح ہسپتال جب کہ ایک سول اور مزید پڑھیں

پارا چنار میں چیتے نے 2 بھائیوں پر حملہ کر دیا

پارا چنار میں تیندوے نے حملہ کرکے 2 بھائیوں کو زخمی کردیا۔نجی ٹی وی” کے مطابق رپورٹس کے مطابق زخمی بھائیوں نے فائرنگ کرکے تیندوے کو مار دیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ بھی شہر پاراچنار میں تیندوے کے حملے میں مزید پڑھیں

سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ دلہا قتل ،شہہ بالا زخمی

سرگودھا میں رشتہ کے تنازع پر گولیاں چل گئیں، افسوسناک واقعہ میں دلہا قتل جبکہ شہہ شہہ بالا زخمی ہوگیا۔تفصیلات کےمطابق سرگودھا کےعلاقے بھاگٹانوالا میں نکاح کی تقریب کے دوران فائرنگ ہوئی جس میں دلہا عدنان عرف چاند موقع پر مزید پڑھیں

کابینہ نے خصوصی کمیٹی،ای سی سی کےفیصلوں کی توثیق کردی

وفاقی کابینہ نے خصوصی کمیٹی ،اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس ہوا جس میں 2نکاتی ایجنڈے پر بحث کی گئی۔کابینہ نے خصوصی کمیٹی برائے قانون مزید پڑھیں

پشاور کے مشہور ہوٹل کا مالک غیر ملکی خاتون سیاح کو ’ہراساں‘ کرنے پر ایک بارپھر گرفتار

کے پی پولیس نے غیر ملکی خاتون سیاح کو ہراساں کرنے کے الزام میں ایک بار پھر چرسی تکہ کے مالک کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور میں معروف چرسی تکہ کے مالک نثار کی سوشل میڈیا پر غیر ملکی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ سے بچاؤ کیلئےریسٹورنٹ، کیفے بند کرنے کا وقت مقرر کر دیا

لاہور ہائیکورٹ نے سموگ سے بچاو کیلئے ریسٹورنٹ ، کیفے رات 10 بجے بند کرنے اور ڈی سیل کی گئی فیکٹریاں دوبارہ سیل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق سموگ تدارک کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں