46 کروڑ کے سپئرپارٹس اور 10 کروڑ کے سگریٹ سمگل کئے جا رہے تھے کہ چھاپہ پڑ گیا

کراچی میں 46 کروڑ کے سمگل شدہ سپئرپارٹس اور 10 کروڑ کے سگریٹ پکڑے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس نے کراچی میں بڑی کارروائی کے دوران بڑی مقدار میں سمگل شدہ آٹو پارٹس برآمد کر لئے جبکہ مزید پڑھیں

انتخابات میں کامیابی کا مشن،(ن) لیگ نے الیکٹیبلز کیلئے بند دروازے کھول دیئے

انتخابات میں کامیابی یقینی بنانے کیلئے مسلم لیگ (ن )نے ملکی سیاست میں بڑا فیصلہ کیا ہے،(ن) لیگ نے الیکٹیبلز کیلئے بند دروازے کھول دیئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق مسلم لیگ (ن )نے الیکٹیبلز کو پارٹی میں شامل کرنے مزید پڑھیں

نگران صوبائی وزیر کا بھائی ہینڈ فری لگائے پھاٹک کے قریب گھوم رہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ گیا

کراچی میں ٹرین کی زد میں آ کر نگران صوبائی وزیر کا بھائی جاں بحق ہو گیا۔نجی ٹی وی ” کے مطابق نگران وزیر خدا بخش مری کا بھائی کراچی کے علاقے سٹیل ٹاؤن میں کانوں پر ہینڈ فری لگائے مزید پڑھیں

گورنر نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کردیئے

گورنر غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کردیئے،جسٹس(ر)ارشد حسین شاہ نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا بن گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان کے باعث اہم عہدوں پر تعیناتی کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان مزید پڑھیں

لاہور: تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 7 میں تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے باعث 6 افراد شدید زخمی ہوئے، تمام مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے رات اور صبح کے وقت دھندکی لپیٹ میں رہیں گے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھندکا امکان ہے، اسلام مزید پڑھیں

وطن واپسی سے انکار پر افغان مہاجر نے اپنی بیوی کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں افغان مہاجراپنی بیوی کو قتل کرکے فرار ہوگیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ پبی کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا اور 5 بچوں کو لے کر فرار ہوگیا ہے،پولیس کے مطابق افغانستان جانے مزید پڑھیں