غیرقانونی بھرتی کیس،پرویزالہٰی کی درخواست ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت نے محمد خان بھٹی کو بطور پرنسپل سیکرٹری بھرتی کرنے کے مقدمے میں پرویز الہٰی کی درخواست ضمانت خارج کردی۔اینٹی کرپشن عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے درخواست ضمانت بعدازگرفتاری پر سماعت کی۔ صدر پی ٹی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی

پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ سے 25 نومبر کو جلسے کی اجازت مانگ لی ہے ۔ لائرز فورم کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ عاقل خان کی جانب سے ڈپٹی کمشنرراولپندی کو باقاعدہ درخواست جمع کرادی گئی ہے ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے امجد خان نیازی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے میانوالی سے سابق رکن قومی اسمبلی امجد خان نیازی کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنما امجدخان نیازی کیخلاف 9 اور 10 مئی کوگھیراؤجلاؤ اورتوڑ پھوڑکے2 مقدمات درج ہیں،اس کے علاوہ امجد مزید پڑھیں

گجرپورہ ریپ کیس:مجرم عابد ملہی اور شفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر

موٹروے پر خاتون کو اکیلا پاکر بچوں کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنانے والے مجرمان عابد ملہی اورشفقت بگا کی سزائے موت کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہیں۔جسٹس شہرام سرور چودھری اور علی ضیا باجوہ کل اپیلوں مزید پڑھیں

وزیراعظم سےسعودی عرب،یواےای کے سفراء کی ملاقاتیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سعودی عرب اور یو اے ای کے سفیروں کی ملاقاتیں،باہمی تعاون پرتبادلہ خیال کیا۔ نگران وزیراعظم سے سعودی سفیر نواف سعید المالکی کی ملاقات ہوئی جس میں فلسطینیوں پراسرائیلی مظالم رکوانے کیلئے پاکستانی سفارتی مزید پڑھیں

سرگودھا میں اڑھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی

پنجاب کے شہر سرگودھا میں اڑھائی سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، نگراں وزیراعلیٰ نے اسپتال جاکر متاثرہ کی عیادت اور والدین سے ہمدردی کا اظہار کیا. نگراں وزیراعلیٰ پنجاب متاثرہ بچی کی عیادت کیلیے ڈی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ میں حادثہ، رینجرز اہلکار جاں بحق

اسلام آباد ہائی کورٹ کی چھت پر جاتے ہوئے رینجر کا اہلکارنیچے گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی دوسری منزل سے نیچے گر کر انتقال کرگیا، رینجر اہلکار کے گرنے کا واقعہ شام کے وقت مزید پڑھیں

عام انتخابات،الیکشن کمیشن کا 25کروڑ بیلٹ پیپرزچھاپنےکافیصلہ

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تخمینہ لگالیا۔25کرو ڑ بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق واٹر مارک بیلیٹ پیپرز تین پرنٹنگ مشینوں سےچھپوائے جائیں گے۔سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن انتخابات کے لیے 25 فیصد، پاکستان پوسٹل فاؤنڈیشن 40 فیصد، مزید پڑھیں