پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر ضمانت خارج ہوتے ہی کمرۂ عدالت سے گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )رہنمااور سابق وزیر ملک شاہ محمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سابق صوبائی وزیر پر 9مئی سمیت مختلف مقدمات درج تھے ،پولیس نے ضمانت منسوخ ہونے پر حراست میں لے لیا،ملک شاہ مزید پڑھیں

یورپی ملک نے پاکستانی طلباء کیلئے سکالر شپ کا اعلان کر دیا

یورپی ملک ہنگری نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر پاکستانی طلباء کیلئے سکالر شپ پروگرام کا اعلان کر دیا۔نجی ٹی وی ” کے مطابق ہنگری کے تعاون سے پاکستانی طلبا ءکیلئے وظائف بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی مزید پڑھیں

کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،آصف نکئی بھی آئی پی پی میں شامل

کپتان کےکھلاڑی پتوں کی طرح جھڑنےلگے،پارٹی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو الوداع کہنے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق صوبائی وزیر مواصلات سردار آصف نکئی پی ٹی آئی چھوڑکر استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے،انہوں نے جہانگیر ترین اور مزید پڑھیں

راولپنڈی:شادی کی تقریب میں فائرنگ سےبچی زخمی،دولہا کا والد گرفتار

ریس کورس کے علاقہ میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 4سالہ بچی کے زخمی ہونے کےبعد پولیس کی کارروائی،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ اپنی مدعیت میں درج کرتے ہوئے دولہا کے والد کو گرفتارکرلیا۔تفصیلات کےمطابق سی پی او سید مزید پڑھیں

نواز شریف، آصف زرداری کا ایجنڈا ذاتی ،ہمارا پاکستان کا ہے،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ نواز شریف، آصف زرداری کا ایجنڈا ذاتی ہے ہمارا ایجنڈا پاکستان کا ہے۔خواہش تھی پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن کے رہنما اس جلسے میں شریک ہوتے لیکن افسوس ان میں کوئی مزید پڑھیں