نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا،سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ واحد ادارہ ہے جس کا مقصد صرف سیاستدانوں کا احتساب کرنا ہے، نگران حکومت ہی کوئی فیصلہ کرلے کہ نیب مزید پڑھیں

گاڑیوں پر محکموں اور پروفیشنلز کی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی

پشاورہائیکورٹ نےگاڑیوں پر محکموں اور پروفیشنلز کی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کردی ۔پشاور ہائی کورٹ نے مختلف محکموں اور پروفیشنلزکی نمبر پلیٹ لگانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے حکومت کو ایسی نمبر پلیٹ لگانے والوں کے خلاف قانون مزید پڑھیں

زمین کی ملکیت کے تنازع پر جھگڑا,گولی لگنے سے 40 سالہ خاتون زخمی

ٗڈوکری کے نواحی گاؤں مرزا ابڑو میں ابڑا برادری میں زمین کی ملکیت کے تنازع پر جھگڑا ہوا، گولی لگنے سے 40 سالہ سبحان خاتون زخمی ہوگئی۔ تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا۔اس موقعے پر مقتول کے بھاٸی ارباب مزید پڑھیں

ملاوٹی چائے بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ

ساہیوال پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹی چائے بیچنے والوں کے گرد گھیرا تنگ،بائی پاس چیچہ وطنی میں کریانہ سٹور پر چھاپہ، 171 کلو گرام ملاوٹی پتی ضبط،کریانہ سٹور مالکان کیخلاف ایف آئی آر درج کروادی گئی۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی رہنما نے (ن) لیگ اور ایم کیو ایم کو ’’پیر بھائی‘‘ قرار دید یا

پیپلز پارٹی کےرہنماسعید غنی نےمسلم لیگ( ن) اور ایم کیو ایم کو ’’پیر بھائی‘‘ قرار دے دیا ۔مسلم لیگ (ن )اور متحدہ قومی موومنٹ کے اتحاد پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن )اور ایم مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے فلسطین کیلئے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے فلسطین خصوصاً غزہ میں جاری جارحیت، محاصرہ اور حملے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی عوام کے لیے فوری امداد کی دوسری کھیپ روانہ کر دی۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی کا عالمی برادری سے اسرائیلی بربریت رکوانے کا مطالبہ

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی کاکہنا ہے کہ عالمی برادری کو اسرائیل کی بربریت روکنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔علامہ طاہر اشرفی کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا مسئلہ فلسطین پوری مزید پڑھیں

لاہورمیں 9 سالہ گھریلو ملازم کو مبینہ طور پر مالک نے زیادتی کے بعد قتل کردیا

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں مالک نے مبینہ طور پر 9 سالہ گھریلو ملازم کو زیادتی کے بعد قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق مقتول احسان کی والدہ کی درخواست پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، مقدمے میں مزید پڑھیں

طلباء کو گھر بلا کر آئس کا نشہ کروانے والی خاتون گرفتار

دھمیال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے طلباء کو نشے کی لت لگانے والی خاتون منشیات اسمگلر کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق ملزمہ طلباء کو اپنے گھر بلا کر آئس کا نشہ کرواتی تھی جبکہ اپنے گھر سے ہی آئس فروخت مزید پڑھیں