صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ صدر مملکت34ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر مزید پڑھیں

نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں شیخ رشید کو آج طلب کرلیا

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج طلب کرلیا۔ رپورٹس کےمطابق شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے190ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔ نیب حکام مزید پڑھیں

نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سئنیر رہنما اور وفاقی وزیر اخلہ رانا ثناء اللّٰہ نےکہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی تاحیات نااہلی اور پارٹی کی صدارت سے ہٹانے کیخلاف نظرثانی مزید پڑھیں

سیاسی بحران عدالتوں نے پیدا کیا ہے، عرفان قادر

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم کےمعاون خصوصی عرفان قادر کاکہنا ہےکہ عدالتوں نے ملک میں سیاسی بحران پیداکیا ہے،ماضی میں وزیراعظم پرتوہینِ عدالت لگاناغیر آئینی تھا۔ اپنے بیان میں انہوں نےکہاکہ نوازشریف کی نااہلی کےبعد سپریم کورٹ نےقرار دیا کہ مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں1700روپےکی بڑی کمی ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ 34ہزار500روپےہوگیا۔ اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ1457روپے مزید پڑھیں

نواز شریف اور جہانگیر ترین کو نااہلی کے خلاف اپیل کا حق مل گیا

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز) سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف اور سابق پی ٹی آئی رہنما جہانگیرترین سمیت ماضی میں184/3کےتحت نااہل ہونے والوں کو اپیل حق مل گیا۔ ماضی میں184/3 کےفیصلوں مزید پڑھیں

جمشید دستی کی چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات

لاہور( سٹار ایشیا نیوز)چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان سےپی پی 274اور پی پی273 سےٹکٹ ہولڈرز نےملاقات کی ہے۔ عمران خان سےملاقات کرنےوالوں میں جمشیددستی بھی شامل ہیں۔ ملاقات کرنےوالوں میں جمشید دستی کےعلاوہ میاں عمران مزید پڑھیں

34 ویں نیشنل گیمز، پاکستان آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز)34ویں نیشنل گیمز میں386 مجموعی میڈلز کےساتھ آرمی کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ آرمی نےمقابلوں میں اب تک186 گولڈ،121 سلور اور61برانز میڈلز جیتےہیں جبکہ واپڈا کا دستہ98 گولڈ میڈلز کےساتھ دوسرےنمبر پر ہے۔ واپڈا نےمجموعی263میڈلز حاصل مزید پڑھیں

خواتین عمران خان کی وجہ سے جیلوں میں ہیں، گورنر سندھ

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ خواتین جو آج جیلوں میں ہیں وہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی وجہ سےہیں۔ اپنےبیان میں انہوں نےکہاکہ9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیےتھا،عمران خان کےکہنےپر کراچی میں بسوں مزید پڑھیں

عمران کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکا، جاوید لطیف

شیخوپورہ(سٹار ایشیا نیوز)وفاقی وزیر میاں جاویدلطیف نےکہا ہےکہ عمران خان کرکٹ سے اب دہشتگردوں کا کپتان بن چکا ہے۔ شیخوپورہ میں یوم تکبیر کےاجتماع سےخطاب میں جاوید لطیف نے کہا کہ اگر 9مئی کےکرداروں کو قانون کےکٹہرے میں نہ لایاگیا مزید پڑھیں