ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کئے جائیں، احتساب عدالت نے نوازشریف کو بڑا ریلیف دیدیا

احتساب عدالت نے نوازشریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق توشہ خانہ ریفرنس میں اہم پیش رفت سامنے آئی، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نوازشریف کی جائیداد ضبطگی کے مزید پڑھیں

جزوی لاک ڈاؤن، مارکیٹیں بند کروانے کیلئے کریک ڈاؤن شروع، زبردستی شٹر گرا دیئے گئے

لاہور میں جزوی لاک ڈاؤن کے سخت نفاذ کیلئے پولیس نے کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ عابد مارکیٹ میں دکانیں زبردستی بند کروا دیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے لاہور کی عابد مارکیٹ میں دکانیں زبردستی کرانے کیلئے پولیس مزید پڑھیں

دکانیں زبردستی کیوں بند کروائیں، ایسا کوئی حکم نہیں دیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

دکانیں زبردستی کیوں بند کروائیں، ایسا کوئی حکم نہیں دیا، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کی جانب سے لاہور میں مختلف مارکیٹیں زبردستی بند کرانے کا نوٹس لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ آج 10 نومبر کو دکانیں بند کرانے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ میں مسلسل بمباری پر امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے غزہ میں مسلسل بمباری پر امریکہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا ۔ اپنی پریس کانفرنس میں فلسطین کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ غزہ میں مسلسل مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم 3روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے

نگران وزیراعظم انوار الحق 3روزہ دورے پر سعودی عرب چلے گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعظم اسلامی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،انوارالحق کاکڑ دورے کے دوران مختلف سربراہان مملکت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

تھل جیپ ریلی میں مراد علی شاہ کے بیٹے کی گاڑی کو حادثہ ، ساتھی سمیت زخمی

پنجاب کے ضلع لیہ میں آٹھویں تھل جیپ ریلی میں سابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بیٹے ظہیر شیراز شاہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریک کا جائزہ لینے کے دوران مڈ پوائنٹ مزید پڑھیں

15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط

پاکستان کسٹمز نے اسمگل شدہ و نان ڈیوٹی پیڈ اور غیر قانونی سگریٹس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 15 کروڑ 60 لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی سگریٹس ضبط کرلیں۔ایف بی آر کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ملک میں اسمگل مزید پڑھیں

ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں قیمتی’’سوا ‘‘مچھلیاں پکڑ لیں

ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں سوا مچھلیاں پکڑ لیں۔ کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے ہے۔بڑی مالیت کی مچھلی جال میں آنے پر ماہی گیروں میں خوشی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل” کے مطابق پانچویں مقدمے میں گرفتار پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کولاہور کینٹ کچہری میں جوڈیشل ڈیوٹی مزید پڑھیں