ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں کو اب بھی مشکلات

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )شہر قائد میں تین دن بعد بھی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال نہ ہوسکی۔ شہر کےمختلف علاقوں میں اب بھی انٹرنیٹ پر سوشل میڈیا سائٹس کام نہیں کررہی ہیں جس سےصارفین کو شدید مشکلات کا مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج ہوگا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کراچی میں کھیلا جائےگا۔ نیوزی لینڈ کےساتھ پانچ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو چار صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ یہ بھی مزید پڑھیں

موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ وسطی اور بالائی سندھ میں آٹھ یا نو مئی سےگرمی کی شدت میں اضافےکا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کےمطابق بالائی اور وسطی سندھ میں درجۂ حرارت آئندہ تین روز کے دوران مزید پڑھیں

بلاول وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر و تفریح ہیں، فرخ حبیب

لاہور(سٹار ایشیا نیوز )تحریک انصاف کےرہنما فرخ حبیب نےکہا ہےکہ بلاول بھٹو وزیر خارجہ ہیں یا وزیر سیر وتفریح ہیں، انہوں نےملک کا فائدہ کرنےکے بجائے ملک کا نقصان کیا۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ مزید پڑھیں

فیصل آباد: قرضہ دینے کے نام پر فراڈ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں

90 روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی، عرفان صدیقی

اسلام آباد( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کےسینیٹر عرفان صدیقی کاکہنا ہےکہ 90روز میں انتخابات کی شق غیر مؤثر ہوچکی ہے۔ اپنے بیان میں عرفان صدیقی نےکہاکہ اب آئین کےآرٹیکل254 کےتحت جب بھی انتخابات ہوئے،وہ درست اور آئینی مزید پڑھیں