حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے، پٹرول کی فی لیٹر قیمت 283 روہے 38 پیسے برقرار، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لٹر مزید پڑھیں

نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نےالعزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم کو میں نے بنوایا ،انہوں نے کام نہیں کیا،آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کاشہباز شریف کے حوالے سے کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم کو میں نے بنوایا تھا لیکن انہوں نے کام نہیں کیا۔زرداری ہاؤس نوابشاہ میں عمائدین سے ملاقات کے دوران ان کا کہناتھاکہ سابقہ حکومت مزید پڑھیں

پارہ چنار میں حالات بدستور کشیدہ، مزید ہلاکتوں کی اطلاعات

ضلع کرم کے ہیڈ کوارٹر پاڑہ چنار اور اردگرد کے علاقوں میں ایک ہفتہ قبل شروع ہونے والی پرتشدد جھڑپوں میں کمی نہیں آ سکی ہے اور گزشتہ روز بھی کچھ ہلاکتیں ہونے کی اطلاعات ہیں، علاقے میں فائرنگ اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا، 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کے غیر قانونی مزید پڑھیں

سندھ سیکرٹریٹ پرراکٹ لانچر سے حملے کا فیصلہ29سال بعد سنادیا گیا

انسداد دہشتگردی عدالت نے 1995 میں سندھ سیکرٹریٹ پر راکٹ لانچر سے حملے کے کیس کا فیصلہ 29سال بعد سنادیا۔عدالت نے ایم کیوایم کے مبینہ کارکنان سعید بھرم، فہیم مرچی اور ناصر کھجی کو با عزت بری کردیا۔استغاثہ ایک بار مزید پڑھیں