استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا

استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کی دعوت پر تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر اسد عمر کا جواب سامنے آ گیا ۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا مزید پڑھیں

شوہر نے بیوی کو آگ کیوں لگائی؟ اہم انکشاف سامنے آ گیا

گوجرانوالہ کے نواحی علاقے میں شوہر کی جانب سے بیوی کو آگ لگانے سے متعلق اہم انکشاف سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیوی کو آگ لگانے کی دلسوز واردات 2 بیویوں میں جھگڑے کا شاخسانہ نکلی، متاثرہ خاتون مزید پڑھیں

تربت میں مسلح افراد کی تھانے پرفائرنگ، پناہ لینے والے 4 مزدور اور پولیس اہلکار جاں بحق

تربت میں مسلح افراد نے تھانے پر فائرنگ کر کے ایک پولیس اہلکار اور پناہ لینے والے 4 مزدوروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ صبح 4 بجے پیش آیا جب تربت کے مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس؛ بشری ٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15نومبر تک توسیع

احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ خانہ کیس میں بشری ٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 15نومبر تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق احتساب عدالت میں بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاؤنڈ سکینڈل اور توشہ مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی، آج استغاثہ کے گواہوں کے بیانات ریکارڈ ہوں گے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین مزید پڑھیں

نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت آج ہو گی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5رکنی لارجر بنچ سماعت کرےگا، جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان اور مزید پڑھیں

13سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا واقعہ ، ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ لڑکی کی لاش کے ابتدائی طبی معائنے میں زیادتی اور تشدد کا انکشاف سامنے آیا ، بچی کے جسم پرتشدد،جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر سے 13سالہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو بھرتیوں سے روک دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے سیکرٹری قومی اسمبلی کو ایک خط ارسال کیا گیا جس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بھرتیوں کا عمل روکنے کی ہدایت کی گئی مزید پڑھیں

غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کیخلاف قرارداد سینیٹ سےمنظور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ کے اجلاس میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی بمباری کے خلاف قرار داد منظور کر لی گئی جس کے بعد اجلاس کل دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔تفصیلات کےمطابق مزید پڑھیں