پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے،ایک نجی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ادا،سپرد خاک کردیاگیا

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل کی نماز جنازہ ان کے آبائی علاقے تلمبہ میں ادا کردی گئی ہے، انہوں نے خود اپنے بیٹےکی نماز جنازہ پڑھائی جس کے بعد عاصم جمیل کی تدفین مقامی مسجد مزید پڑھیں

نوازشریف کا مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت

مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی مزید پڑھیں

نگران پنجاب کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی

نگران پنجاب کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا،نگران پنجاب کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے بجٹ کی منظوری دیدی،پنجاب کابینہ نے مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دوران عدت نکاح کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل سے دلائل طلب کرلئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، 14 نکاتی ایجنڈا جاری

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں 14 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگا، مزید پڑھیں