وائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم انتقال کر گئے

وائس ایڈمرل (ر)وسیم اکرم کراچی میں انتقال کر گئے ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بحریہ فاؤنڈیشن کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر وائس ایڈمرل ریٹائرڈ وسیم اکرم انتقال کرگئے۔فیملی ذرائع کاکہنا ہے کہ وائس ایڈمرل ریٹائرڈ وسیم اکرم کی عمر 62سال مزید پڑھیں

عمرا ن خان سے جیل میں پنجاب پولیس کی طرف سے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کا انکشاف

اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے قصور پولیس کے ایس پی انویسٹی گیشن شاہد احمد خان چدھڑ نے کئی گھنٹے پوچھ گچھ کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی قصور کے 5 تھانوں میں درج مقدمات میں نامزد مزید پڑھیں

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

سابق رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی، وہ پی پی 219 سے رکن پنجاب اسمبلی تھے۔جنوبی پنجاب صوبہ محاذ سے تعلق رکھنے والے رکن پنجاب اسمبلی کرم داد واہلہ بھی استحکام پاکستان مزید پڑھیں

سابق پی ٹی آئی ایم این اے وجیہہ قمر ن لیگ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی وجیہہ قمر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں مزید پڑھیں

پی آئی اے کے بعد ٹرینوں کی آمد وروانگی تاخیرکاشکار

پی آئی اے کے بعد ٹرینوں کی آمد وروانگی تاخیرکاشکار ہوگئی۔ ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف لاہور میں گزشتہ روز کے احتجاج کے باعث 5 مسافر ٹرینوں کی کراچی آمد اور روانگی شدید متاثر مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کا ترکیہ کیساتھ سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنےکےعزم کااعادہ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ترکیہ کے ساتھ خصوصاً اقتصادی شعبے میں کثیرجہتی تذویراتی تعلقات مزید مضبوط بنانے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ترکیہ کے 100 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ترک عوام کے نام ایک مزید پڑھیں

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ دوران سماعت نیب نے بھی نواز شریف کی اپیلیں بحال کرنے کی حمایت کی۔ عدالتی استفسار پر مزید پڑھیں

ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے ہی ملک بحرانوں سے نکلے گا،شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور صدر ن لیگ شہباز شریف نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیلوں کی بحالی پر اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے مزید پڑھیں

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس میں ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کے خلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹاتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

ملکی سیاست میں مفاہمت کی بازگشت سنائی دینے لگی، ماضی کی سخت حریف سیاسی جماعتوں کے درمیان 2018 کے بعد پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر قیادت پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے مولانا مزید پڑھیں