سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو قواعد وضوابط کے مطابق بھرتی کیا گیا تھا،ان سے متعلق سوالات کا محمود خان بہتر جواب دے سکتے ہیں،انفلوئنسرز سوشل میڈیا پر حکومت مزید پڑھیں

اسرائیلی جارحیت پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا

اسرائیلی جارحیت اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ کارروائی پر بحث کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں غزہ ہسپتال پر اسرائیلی حملے میں مریضوں اور طبی عملے کی شہادت پر بحث کی جائے گی۔سینیٹ اجلاس آج صبح مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا

سپریم کورٹ نے 34 سال بعد ماموں سے بھانجی کو وراثت میں حق دلوا دیا۔ عدالت کابھانجی کو 5 مربع زمین کا فوری قبضہ دینے کا حکم، ماموں کو قانونی چارہ جوئی کے تمام اخراجات بھی بھانجی کو ادا کرنے مزید پڑھیں

نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں، یاسمین راشد کا چیلنج

تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے چیلنج دیتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف اتنے بہادر ہیں تو میرے خلاف الیکشن لڑ کر دکھائیں۔انسداد دہشتگردی عدالت میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ لیول پلیئنگ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نگران وفاقی وزرا کے عام انتخابات میں اثر انداز ہونے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کردیا،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی درخواست منظور کرلی ۔

رحیم یارخان ،سلنڈرپھٹنے سے کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر زخمی

کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں