جناح ہاؤس حملہ کیس،18ملزمان کی ضمانتیں منظور ،7 کی خارج

لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 18 ملزمان کی ضمانتیں منظور جبکہ 7 ملزمان کی ضمانتیں خارج کرنے کا حکم دے دیا ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ضمانت کی مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے خصوصی سائیکل مل گئی

عدالتی احکامات کے بعد ورزش کیلئے خصوصی سائیکل اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل خالدیوسف پیش ہوئے۔عدالت کو آگاہ کیا مزید پڑھیں

نوازشریف پاکستانی شہری ہیں ،بائیو میٹرک حق ہے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو کوئی سیاسی فائدہ نہیں دیا گیا، وہ پاکستانی شہری ہیں اور بائیو میٹرک ان کا حق ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ انتخابات مزید پڑھیں

عدالتوں کے ایک مجرم کو شہزادہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے،امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ عدالتوں کے ایک مجرم کو شہزادہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے، بے انتہا وسائل خرچ کر کے میڈیا پر اس شہزادے کو دکھایا گیا۔جمہوریت کا راگ الاپتے مزید پڑھیں

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا اور کینسر ہسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔اُنہوں نے مزید پڑھیں

آمریت کا دروازہ بند ہوچکا تھا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، ہمارا مطالبہ ہے اس لیے فوری طور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری مزید پڑھیں