الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نوٹس جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کو نگران وفاقی وزرا کے عام انتخابات میں اثر انداز ہونے کے معاملے پر نوٹس جاری کر دیا۔نجی ٹی وی کےمطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ

استحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نےاستحکام پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کردیا،الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کی درخواست منظور کرلی ۔

رحیم یارخان ،سلنڈرپھٹنے سے کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر زخمی

کباڑ میں خرید کئے گئے سلنڈر سے چھیڑچھاڑکرنے کے دوران گیس سلنڈرزور دار دھماکے سے پھٹ گیا‘ لپیٹ میں آکر کباڑیہ‘ بیوی بیٹے سمیت جاں بحق ‘ سسر شدید زخمی‘ طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا. تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر سماعت 9نومبر تک ملتوی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں سماعت مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کو راہداری ریمانڈ پر لاہور منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان اینٹی کرپشن کا کہنا ہے کہ پرویز الٰہی کو آج مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا مزید پڑھیں

الحمرا ءآرٹس کونسل کے چیئرمین قاسم علی شاہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

الحمراءآرٹس کونسل لاہور کے چیئرمین قاسم علی شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ کی ملاقات کی ، اس موقع پر قاسم علی شاہ کانجی مصروفیات مزید پڑھیں

90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس سماعت کے لیے مقررکردیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ دو نومبر کو سماعت کرے گا،بینچ میں جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس امین مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس سماعت کے لیے مقررکردیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ یکم نومبر کو سماعت کرے گا،رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سمیت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے،عدالت مزید پڑھیں