پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گے،عطاتارڑ

رہنما مسلم لیگ ن عطا تارڑ کا کہنا ہے پی ٹی آئی نے خزانے کو نقصان پہنچایا،پائی پائی کا حساب لیں گا،قوم کا پیسہ ریاست کے خلاف استعمال کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں

صدر نہ ہوتا تو مجھے بھی جیل میں ڈال دیا جاتا، صدر مملکت عارف علوی کا انٹرویو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر وہ ایوان صدر میں نہ ہوتے تو انہیں بھی جیل میں ڈال دیا جاتا۔ “جیو نیوز” کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےصدر مملکت نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں جعلی پولیس آفیسر بننے والی ٹک ٹاکر لڑکی گرفتار

گوجرانوالہ میں جعلی پولیس آفیسر بننے والی ایک ٹک ٹاکر لڑکی کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق گرفتار لڑکی کا تعلق ضلع گجرات سے ہے۔ وہ ضلع گوجرانوالہ میں پولیس کی یونیفارم پہن کر مزید پڑھیں

پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا

پاکستان نے سال 2024ءمیں سعودی عرب سے تاخیری ادائیگی پر 1ارب ڈالر کا تیل مانگ لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق پاکستانی حکومت کی طرف سے یہ آئل فیسیلٹی یکم جنوری 2024ءسے مانگی گئی ہے۔ سعودی عرب کی طرف سے مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی نے گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا

صدر مملکت عارف علوی نے ڈائریکٹر جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن کسٹمز، ایف بی آر اسلام آباد کو گاڑیوں کی انڈر ہینڈ نیلامی کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس مزید پڑھیں

ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے تحریری امتحانات، صرف 12 امیدوار کامیاب

لاہور ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن ججز اور سول ججز کی آسامیوں کے لیے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ایڈیشنل سیشن ججز کے لئے ہونے والے تحریری امتحانات میں صرف 12 امیدوار کامیاب ہوئے جبکہ سول ججز کے لئے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا: فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی کی ترجمان فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے اداروں کو بدنام کرنے کیلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو چیلنج کردیا

افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ افغان فنکاروں نے پاکستان سے بے دخلی خلاف پشاور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ حکومت پاکستان نے یو این ایچ سی کے مزید پڑھیں

سائفر کیس؛ عمران خان نے فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں مدعی مقدمہ یوسف نسیم کھوکھر اور ریاست کو فریق بنایا گیا،عمران خان مزید پڑھیں

جرمانوں میں اضافہ،یکم نومبر سے موٹر سائیکل کا زیادہ سے زیادہ چالان کتنے کا ہوگا؟ اہم خبر آگئی

کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیاگیا،ٹریفک پولیس نے یکم نومبر سے جرمانوں میں اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق ٹریفک پولیس کاکہنا ہے کہ موٹر سائیکل کا کم از کم چالان 150اور زیادہ مزید پڑھیں