نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں کینسر ہسپتال بنانے کی منظوری دے دی۔محسن نقوی نے مناواں ہسپتال کا دورہ کیا اور کینسر ہسپتال کے لیے مجوزہ اراضی اور ہسپتال کی عمارت کا معائنہ کیا۔اُنہوں نے مزید پڑھیں

آمریت کا دروازہ بند ہوچکا تھا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آمریت کا دروازہ بند ہوچکا مگر پھر ایک نئی طرز کی آمریت شروع ہوگئی، الیکشن میں تاخیر کا مطلب الیکشن سے انکار ہے، ہمارا مطالبہ ہے اس لیے فوری طور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ،عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی کارروائی براہ راست نشر کرنے کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے شہری محمد شہباز سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی، شہری مزید پڑھیں

جیل حکام نے عمران خان کیلئے لائی گئی سائیکل اندر لے جانے سے انکار کر دیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں سائیکل کی فراہمی کا معاملہ ایک مرتبہ پھر لٹک گیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آج دوران سماعت سائیکل فراہمی کی درخواست کی تھی ،جس کے بعد پی ٹی آئی مزید پڑھیں

صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا 126واں عرس ،ضلع راجن پور میں آج عام تعطیل ہے

پنجاب کے معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ غلام فریدؒ کا 126واں عرس نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے ۔ پنجاب کے ضلع راجن پور میں حضرت خواجہ غلام فریدؒ کے عرس کی تقریبات کا آج آخری روز مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلین کے خلاف کیخلاف کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس کا سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ کرلیا،جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ ہم اگر ابھی واپس آئے تو شارٹ آرڈرجاری کریں گے ،نہیں تو شارٹ آرڈر جاری کرنے کیلئے تاریخ مزید پڑھیں

فوجی عدالتوں میں ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،اٹارنی جنرل کے دلائل

سویلینز کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل کے کیس میں اٹارنی جنرل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ ملزمان کا ٹو ون ڈی کے تحت ٹرائل کیا جائے گا،سوال پوچھا گیا تھا کہ ملزمان پر چارج کیسے فریم ہو گا، آرمی ایکٹ مزید پڑھیں