وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے وقت مانگ لیا

وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کیلئے وقت مانگ لیا ،سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو اپیل دائر کرنے کے لیے 15 روز کا وقت دیا ۔اٹارنی جنرل نے مؤقف اختیار کیا کہ نیب مزید پڑھیں

حکومت بروقت ،آزاد، منصفانہ اور شفاف انتخابات کیلئےپرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے،ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت آئندہ انتخابات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نگران وفاقی وزیراطلاعات مزید پڑھیں

ایڈورڈز کالج پشاورکے طالبعلم کا قاتل غیر قانونی افغان باشندہ گرفتار

ایڈورڈز کالج کے طالبعلم حسن طارق قتل کیس کے حوالے سے حقائق سامنے آ گئے، ملزم پاکستان میں غیر قانونی مقیم افغان شہری نکلا ، پولیس نے بروقت کارروائی کرکے گرفتار کرلیا۔ دوسرے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔ایڈورڈز مزید پڑھیں

سرکاری اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی

وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی، نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی سرکاری دفاتر کے اوقات پیر تا جمعہ صبح 8:30 سے شام 4.30 بجے تک مقرر کیے گئے ہیں۔پیر مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی چینی صدر شی جن پنگ کے عشائیے میں شرکت

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نےچین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے میں شرکت کی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم صدر شی جن پنگ کی جانب سے تیسرے بیلٹ مزید پڑھیں

ملک کو معاشی تباہی کے گڑھے سے پھر نکالیں گے، شہبازشریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات ہوئی، جس میں نائب صدر ن لیگ حمزہ شہبازشریف بھی میں موجود تھے ،ملاقات میں 21 اکتوبر کی تیاریوں کا جائزہ لیاگیا ،قائد ن لیگ مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی نے سابق صدر پرویزمشرف کی جماعت والا انتخابی نشان مانگ لیا

استحکام پاکستان پارٹی نے الیکشن کمیشن سے سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت والا انتخابی نشان مانگ لیا۔استحکام پاکستان پارٹی نے ایک مرتبہ پھر الیکشن کمیشن سے رابطہ کرکے مطالبہ کیا ہے کہ عقاب کا انتخابی نشان مانگ لیا ہے،خیال مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کاکراچی میں قائم غیرقانونی 9منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں کراچی کے علاقے آگرا تاج میں 96 گز پلاٹ پر 9 منزلہ عمارت بنانے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے 9 منزلہ عمارت مسمار کرنے کا حکم دے دیا ساتھ ہی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو مزید پڑھیں