صوابی: نہر میں رکشہ گرنے سے ڈوبنے والے تمام افراد کی لاشیں نکال لی گئیں

پشاور: صوابی کے علاقے گوہاٹی نہر میں رکشہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے تمام افراد کی لاشیں نکالنے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا۔  ریسکیو حکام کے مطابق آخری ڈوبنے والے بچے کی لاش نکالنے کے بعد سرچ آپریشن مکمل مزید پڑھیں

اگر 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو بھرپور مزاحمت کریں گے، صدر ڈمپرز ایسوسی ایشن کراچی

آل ڈمپر ٹرک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کراچی کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر 10 یا 12 اپریل کو انتشار پھیلایا گیا تو مزاحمت کریں گے۔ کراچی پریس کلب میں عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قریب پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج، عمران خان کی بہنیں، عالیہ حمزہ، حامد رضا گرفتار

راولپنڈی: عمران خان سے اہل خانہ اور رہنماؤں کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کارکنوں نے جیل کے قریب احتجاج اور پتھراؤ کیا، پولیس نے عمران خان کی تینوں بہنوں، عالیہ حمزہ، ایم این اے شفقت اعوان سمیت متعدد مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کے80 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا

پاکستان ریلوے کے ذیلی ادارے شعبہ پراکس سے 80 ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق فارغ کیے جانے والے ملازمین میں  ڈپٹی ڈائریکٹر کمرشل، سپروائزر بکنگ آفس، بکنگ کلرک اور نائب قاصد ہیں۔ ان کے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر انتشار؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کو جے آئی ٹی نے طلب کرلیا

اسلام آباد: سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ جے آئی ٹی نے سوشل میڈیا پر انتشار پھیلانے کے الزام میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو دوبارہ مزید پڑھیں

کراچی میں 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا شدید ردعمل

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکینِ سندھ اسمبلی نے کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ جاری کردہ بیان میں حق پرست اراکینِ صوبائی اسمبلی نے کہا کہ شہر کا بڑا مزید پڑھیں

علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

خانیوال کے قریب علامہ اقبال ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق علامہ اقبال ایکسپریس کو خانیوال کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ٹرین کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ علامہ اقبال ایکسپریس کی مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں ہیٹ ویو جیسی صورتحال اور بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے جنوبی حصوں میں گرمی کی لہر (ہیٹ ویو) جیسی صورتحال اور بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جب کہ 8 اپریل سے مغربی ہواؤں کا ایک نیا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں میں داخل مزید پڑھیں