بجلی کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی مزید کم ہوگی، نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں کمی پر عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں میں حالیہ مزید پڑھیں

راولپنڈی: افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی،140 کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی میں افغان شہریوں کے خلاف آپریشن میں تیزی میں آ گئی جب کہ مزید 140 افغان باشندوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ راولپنڈی سے اب تک 190 افغان بانشدوں کو مزید پڑھیں

اوکاڑہ: مچھر سے بچاؤ  کے لیےجلائے گئے اُپلوں سے آگ بھڑک اٹھی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں مچھر سے بچاؤ  کے لیے جلائے گئے اُپلوں سے آگ بھڑک اٹھی، 3 کمسن بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق دلخراش واقعہ اوکاڑ ہ کے نواحی قصبے 31 جی ڈی میں پیش آیا، پولیس مزید پڑھیں

پرائیویٹ حج؛ 70ہزار کا کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد: ملک میں پرائیویٹ حج کوٹے میں سے 70 ہزار کا کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق نجی ٹورآپریٹرز کی جانب سے سعودی شرائط مزید پڑھیں

لڑکی کی گلاکٹی لاش؛ قتل سے پہلے 5 افراد نے اجتماعی زیادتی کی

لاہور: لڑکی کی گلا کٹی لاش ملنے کے معاملے میں افسوسناک انکشاف ہوا ہے کہ اس کے قتل سے پہلے 5 افراد نے اجتماعی زیادتی کی تھی۔  پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں قبرستان سے گلا کٹی لڑکی مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 7 روپے 41 پیسے کمی کا اعلان

اسلام آباد: بجلی کے نرخوں میں کمی کے لیے تقریب جاری ہے، وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں نرخ میں کمی کا اعلان کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام کو سہولت دینے اور بوجھ کم کرنے کی غرض مزید پڑھیں

مارچ میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ کی گئی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار اطمینان  کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارچ میں مہنگائی کی شرح 0.7 فیصد ریکارڈ ہوئی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں