سوشل میڈیا پر فراڈ کے نت نئے طریقے، سیکڑوں متاثرین نیب پہنچ گئے

لاہور: جدید ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو لوٹنے کے نت نئے طریقے سامنے آنے لگے ہیں۔ فراڈیوں نے مختلف حیلوں بہانوں سے عوام کو دھوکہ دینا شروع کر دیا۔ کہیں بجلی کے بڑھتے بلوں سے پریشان عوام کو سستے مزید پڑھیں

مریم نواز بہترین کام کررہی ہیں، انکو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، ناصر شاہ

کراچی: وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بہترین کام کررہی ہیں، ہم انکو عزت اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور انکے اچھے کاموں کو سراہتے ہیں۔ سندھ اور پنجاب مزید پڑھیں

لاہور: دوہرے قتل کے 2 ملزم ہتھکڑیوں سمیت عدالت سے فرار

لاہور کی سیشن کورٹ سے دوہرے قتل کے 2 ملزم ہتھکڑیوں سمیت فرارہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پولیس دوہرے قتل کے ملزمان کو سیشن کورٹ عدالت میں پیشی پر لیکر آئی تھی، ملزمان کو بخشی خانے میں بند کیا مزید پڑھیں

پاکستان چین اور امریکا کے درمیان پل بنانے والے کا کردار ادا کر سکتا ہے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر کہا کہ بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے درمیان پاکستان چین اور امریکہ کے درمیان ایک “پل بنانے والے” کے طور پر کام کر سکتا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف نے طیب اردگان انٹر چینج کا افتتاح کر دیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے منگل کو F-8 اور F-9 سیکٹرز کے قریب نئے رجب طیب اردگان انٹرچینج کا افتتاح کیا، اس منصوبے کی ریکارڈ 84 دنوں میں تیزی اور کامیابی سے تکمیل کو تسلیم کیا۔ افتتاحی تقریب کے دوران، مزید پڑھیں

پختونخوا اور بلوچستان میں شدید زلزلہ؛ شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے نکل آئے

پشاور اور ژوب  سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق مزید پڑھیں

خشک اسپیل کے بعد، پی ایم ڈی نے کل سے بارش اور برف باری کی پیش گوئی کی ہے

پاکستان:پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے موسم کی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے 19 سے 21 فروری تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ کے مطابق مغربی ہوائیں پاکستان کے بالائی مزید پڑھیں