9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد 

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے شادمان تھانے میں 9 مئی کو ہونے والے فسادات سے متعلق مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگر پر فرد جرم عائد کر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں کے فنڈز مانگ لیے

اسلام آباد: تحریک انصاف کی جانب سے اپنے ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز سے لاکھوں روپے کے فنڈز مانگے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اس وقت شدید مالیاتی بحران کا شکار ہے اور پارٹی کے ساتھ منسلک مزید پڑھیں

یہ لوگ عمران خان سے ملنے نہیں دے رہے مطالبات کیا خاک مانیں گے، شیر افضل

راولپنڈی: پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دو جنوری کو مذاکراتی کمیٹی کی میٹنگ ہوئی اتنے دن گزر گئے آج تک یہ ملاقات نہیں کروا پائے یہ مطالبات کیا خاک مانیں گے؟ اڈیالہ جیل کے باہر مزید پڑھیں

حکومت سے جاری مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے، علیمہ خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے  کہ حکومت سے جاری مذاکرات کے حوالے سے فیصلہ تو عمران خان نے کرنا ہے کمیٹی ملے گی تو کوئی بات ہوگی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات مزید پڑھیں

راولپنڈی؛ 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی: مورگاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 13 سالہ طالب علم سے نازیبا حرکات کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے متاثرہ لڑکے کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم فرحان کو گرفتار کیا۔ مدعی مقدمہ کے مزید پڑھیں

کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر بیٹے اور بہو کا تشدد،  ماں جان کی بازی ہار گئی

حیدر آباد: بیٹے اور بہو نے کچرا پھینکنے سے منع کرنے پر ماں پر تشدد کیا، جس سے وہ جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق  حیدر آباد کے علاقے گجراتی پاڑے میں گھر میں ہونے والے جھگڑے کے مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے والی پروازوں کا غیرمعمولی رش

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانیوالی پروازوں کا غیر معمولی رش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) شعبہ ٹرانسپورٹ نے 10 سے زائد پروازوں کی روانگی ایک ہی وقت پر رکھ مزید پڑھیں

حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو 20 دسمبر تک رہائی کی نوید دی تھی، شیرافضل مروت

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی اور سینئر رہنما شیرافضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو 20 دسمبر تک رہا کرنے کی نوید مزید پڑھیں