آسٹریلیا نے آئندہ برس وائٹ بال سیریز کیلئے دورہ پاکستان کی تصدیق  کردی

لاہور: آسٹریلیا نے آئندہ برس کے اوائل میں وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستان کے دورہ کی تصدیق  کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے نئے سی ای او ٹوڈ گرین برگ نے آن لائن پریس کانفرنس میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ میرے مزید پڑھیں

سعودی عرب رونالڈو کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام اُٹھانے لگا

سعودی حکام پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے لگے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی الہلال فٹبال کلب مزید پڑھیں

سری لنکا کے سابق کپتان اینجلو میتھیوز کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

سری لنکا کے سابق ٹیسٹ کپتان اینجلو میتھیوز نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ گال میں شیڈول ٹیسٹ 17 جون سے شروع ہوگا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے مزید پڑھیں

النصر کی رونالڈو کو تقریباً 5 ارب ماہانہ، 5 فیصد حصص کی پیشکش 

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی فٹبال کلب النصر سے علیحدگی کی افواہوں کے درمیان نئے معاہدے سے متعلق خبریں سامنے آگئیں۔ ہسپانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو 15.2 ملین مزید پڑھیں

پہلے کوالیفائر میں شکست کے بعد اہم کھلاڑی یونائیٹڈ کا ساتھ چھوڑ گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے پہلے کوالیفائر میں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے جارح مزاج اوپنر ایلکس ہیلز نے انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے اپنی مزید پڑھیں

راولپنڈی میں بارش نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا، قلندرز اور زلمی کا میچ تاخیر کا شکار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 میں پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کا گروپ مرحلے کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیزآندھی اور طوفان کے باعث قلندرز اور پشاور مزید پڑھیں