رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی پہلی تصویر وائرل؛ لیونگ روم میں 5 بچوں کے ساتھ سادگی سے شادی

عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز کی سادگی سے منعقد ہونے والی شادی کی پہلی تصویر سامنے آگئی۔رونالڈو اور جارجینا نے11 اگست 2026 کو پرتگال کے علاقے کاسکائس میں واقع اپنے گھر مزید پڑھیں

آئی سی سی ورلڈکپ فارمیٹ میں تبدیلی، اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کا اظہارِ ناراضی

2027 ون ڈے ورلڈکپ کے فارمیٹ میں تبدیلی پر اسکاٹ لینڈ اور نیدرلینڈز کا آئی سی سی سے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے.نئے فارمیٹ کے تحت کوالیفائی کرنے والی 12ویں، 13ویں اور 14ویں ٹیمیں ایک سپر سیریز میں مدمقابل مزید پڑھیں

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان کی دوسری کامیابی

ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 (پلیٹ ڈویژن) میں پاکستان نے دوسری کامیابی حاصل کرلی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان ویمنز نیٹ بال ٹیم نے ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں جنوبی کوریا کے خلاف 23-72 سے زبردست فتح پائی۔گرین شرٹس مزید پڑھیں

فیفا میں بحران شدت اختیار کرگیا، تین بڑی کنفیڈریشنز کا انفینٹینو پر عدم اعتماد

فیفا میں صدر گیانی انفینٹینو کے خلاف اختلافات مزید شدت اختیار کرگئےہیں.یورپی فٹبال کی تنظیم یوئیفا، ایشین فٹبال کنفیڈریشن (اے ایف سی) اور شمالی و وسطی امریکا اور کیریبین کی تنظیم کونکاکاف نے مشترکہ خط کے ذریعے انفینٹینو کے طرزِ مزید پڑھیں

پاکستان ہاکی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے نیدرلینڈز پہنچ گئی، پاک بھارت ٹاکرا کب ہوگا؟

ایمسٹرڈیم: پاکستان ہاکی ٹیم کا ورلڈ کپ میں واپسی کا انتظار ختم، قومی ٹیم 8 سال بعد میگا ایونٹ میں شرکت کے لیے نیدرلینڈز پہنچ گئیروانگی سے قبل لاہور ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان ابوبکر نے ورلڈ کپ مزید پڑھیں

عالمی نمبر ایک جینک سنر سنسناٹی اوپن سے دستبردار، یو ایس اوپن میں شرکت کیلیے پُرامید

عالمی نمبر ایک ٹینس اسٹار جینک سنر گھٹنے کی انجری کے باعث سنسناٹی اوپن سے دستبردار ہوگئےہیں.24 سالہ سنر نے گزشتہ ماہ ومبلڈن کے فائنل میں الیگزینڈر زیوریف کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا پانچواں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیتا مزید پڑھیں

ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ آغاز

اینٹورپن: بیلجیئم میں ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا شاندار آغاز ہوگیا، افتتاحی تقریب رنگا رنگ انداز میں منعقد کی گئی۔بلیجیم کے شہر اینٹورپن براسخات میں رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ ماسٹرز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کا آغاز ہو مزید پڑھیں

’دی ہنڈریڈ‘ ٹی ٹوئنٹی ریکارڈ کا حصہ کیوں؟ بٹلر کے تاریخی اعزاز کے بعد بحث چھڑ گئی

انگلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر جوز بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے، جس کے بعد کرکٹ حلقوں میں نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ویسٹ انڈین لیجنڈ کرس گیل سمیت کئی سابق کرکٹرز مزید پڑھیں

فیفا صدر جیانی انفانٹینو کو افریقی حمایت مل گئی، مگر عالمی تنقید برقرار

فیفا صدر جیانی انفانٹینو کی چوتھی مدت کے لیے راہ ہموار، افریقی فٹبال کنفیڈریشن نے متفقہ حمایت کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق 54 رکن ممالک پر مشتمل افریقی فٹبال کنفیڈریشن فیفا کے سب سے بڑے ووٹنگ بلاکس میں شمار مزید پڑھیں