انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز: پاکستانی اوپنر امام الحق نے نیا سنگ میل عبور کرلیا

30 سالہ امام الحق کو یہ اعزاز حاصل کرنے کے لیے صرف 4 رنز درکار تھے، انہوں نے انگلش فاسٹ بولر اولی رابنسن کو نویں اوور میں چوکا لگا کر 5 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل کیے۔امام الحق مجموعی طور پر مزید پڑھیں

پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دے کر نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا

ملتان میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان گولڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 340 رنز بنائے اور پوری ٹیم آؤٹ ہوگئی، پاکستان گرینز کو کامیابی کے لیے 341 رنز کا ہدف ملا۔پاکستان گولڈ کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان سہ ملکی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان متوقع ون ڈے سہ ملکی سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک راولپنڈی اور لاہور میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔تینوں ٹیمیں پہلے مزید پڑھیں

نیشنل چیمپئنز کپ کے بعد قومی کرکٹرز کیریبین پریمیئر لیگ میں ایکشن میں ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کھلاڑیوں کو بیرون ملک لیگ میں شرکت کے لیے نون آبجیکشن سرٹیفکیٹس (این او سی) جاری کر رکھے ہیں۔حسن نواز، نسیم شاہ، عثمان خان، معاذ صداقت، صاحبزادہ فرحان، سفیان مقیم اور شاداب مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا، انگلینڈ اور سری لنکا بھی شریک ہوں گے

لاہور: پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آگیا۔پاکستان میں ہونے والی سہہ ملکی ون ڈے سیریز میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شامل ہوں گی۔مجوزہ شیڈو ل کے مطابق مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کی تباہ کن بولنگ، پاکستان گولڈ نے گرینز کو شکست دیکر نیشنل چیمپئنز کپ جیت لیا

ملتان: پاکستان گولڈ نے پاکستان گرینز کو شکست دےکر نیشنل چیمپئنز کپ ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔شامل حسین اور سعد خان کی سنچریوں اور کپتان شاہین آفریدی کی ہیٹ ٹرک سمیت 7 وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت چیمپئنز کپ مزید پڑھیں

پاکستان رائفل ٹیم کی ساتویں ایف کلاس عالمی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی

پاکستان رائفل ٹیم نے ساتویں ایف کلاس عالمی چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انفرادی عالمی چیمپئن اور ٹیم مقابلے کی رنر اپ قرار پائی۔تفصیلات کے مطابق بسلی برطانیہ میں منعقدہ ساتویں ایف کلاس عالمی چیمپئن مزید پڑھیں

نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کے شیڈول کا اعلان

ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کانکررز، چیلنجرز، سٹرائیکرز، سٹارز اور انونسیبلز حصہ لیں گی۔نیشنل انڈر 19 ویمنز ٹورنامنٹ کے میچز کراچی کے دو مختلف گراونڈ میں کھیلے جائیں گے 4ستمبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 75 انڈر 19 ویمنز کرکٹرز مزید پڑھیں