Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

جاوید آفریدی کی سوشل میڈیا پر مشہور ہونے والے بزرگ کو حج کی پیشکش

اسلام آباد ( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کی فرنچائز پشاور زلمی کےمالک جاوید آفریدی نےسوشل میڈیا پر وائرل ہونے والےاور حج کی خواہش کا اظہار کرنےوالے بلوچستان کےبزرگ کو حج کی پیشکش کردی۔

کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر مسجدِ نبوی ﷺ میں موجود ایک بزرگ شہری کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی تھی جس کے بارے میں بعد میں معلوم ہوا کہ ان بزرگ کا تعلق پاکستان کے صوبہ بلوچستان سے ہے۔

بلوچستان کےرہائشی بزرگ عبدالقادر بخش نے عرب میڈیا سےگفتگو کرتےہوئے کہا تھاکہ وہ اس مرتبہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے دعائیں مانگ رہےہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں