افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام خوف و ہراس کا شکار

افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکوں کے سبب عوام خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔نجی ٹی وی کےمطابق زلزلہ افغانستان کے مغربی علاقوں میں آیا جس کی شدت 6.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے سبب عوام خوف کے سبب گھروں اور عمارتوں سے باہر نکل آئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سے کہا گیا کہ زلزلے کا مرکز صوبہ پکتیا اور گہرائی 10 کلومیٹر ہے، زلزلے سے کسی ہلاکت یا مالی نقصان کی اطلاع تاحال نہیں ملی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں