کراچی؛ اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ برقرار

کراچی؛ اسٹریٹ کرائمز اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ برقرار

کراچی میں اسٹریٹ کرائم اورڈکیتی کی وارداتوں کا سلسل برقرار ہے۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لانڈھی 89 نمبر مارکٹ کے قریب پولیس اہلکار وقاص کو لوٹنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ملزمان پولیس اہلکار وقاص سے 25 ہزار روپے نقد اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں